عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدری ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اختیارات چھیننے کی کوشش کریں گے تو معاملات خراب ہوں گے ، عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر مولانافضل الرحمان نےمنہ کی کھائی ، پاکستان میں لیڈر صرف وزیراعظم عمران خان ہی ہیں۔

نواز شریف کے حوالے سے وفاقی وزیر نے کہا نوازشریف کے ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ بیمار ہیں تو صحیح کہتے ہوں گے، ہمارا مؤقف صرف یہ تھا جو سہولت ان کوملی وہ سب کو ملنی چاہیے، نوازشریف کی بیماری پر ہمیں اعتراض نہیں اللہ انھیں صحت دے، ہمارااعتراض نوازشریف کو علاج کیلئے باہرجانےکی سہولتوں پر تھا۔ فیاض الحسن چوہان سے متعلق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ فیاض الحسن چوہان تگڑے آدمی ہیں ان سے اچھی چوائس نہیں ہے، میرانہیں خیال وزیراطلاعات پنجاب کیلئے فیاض الحسن جیسا کوئی اور موجود ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر عمران خان کا مشن ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk Newsنوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر عمران خان کا مشن ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

عمران خان: ’جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں‘عمران خان: ’جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں‘وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت دنیا کی صفِ اول کی جامعات میں رائج بہترین نظام سے استفادہ کرتے ہوئے طلبا یونینز کی بحالی کی غرض سے ایک جامع اور قابلِ عمل ضابطہ اخلاق مرتب کرے گی۔
مزید پڑھ »

کون سا کھانا انسان کو موٹا نہیں کرتا، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوکون سا کھانا انسان کو موٹا نہیں کرتا، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوماہرہ خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے حسن کے چرچے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیں
مزید پڑھ »

حامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاریحامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاریپی ٹی آئی رہنماء کو پارٹی کے خلاف بیانات مہنگے پڑگئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بیوی کی زیادہ آمدنی شوہر کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے، تحقیق - Health - Dawn Newsبیوی کی زیادہ آمدنی شوہر کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:23