مزید پڑھئے:
ماہرہ خان خوبصورت ہونے کے علاوہ اسمارٹ بھی ہیں لہٰذا ان کے مداح سوچتے ہوں گے کہ وہ دیگر فنکاراؤں کی طرح سخت ڈائٹنگ اور ورزش کرتی ہوں گی جب ہی اتنی خوبصورت اور اسمارٹ نظر آتی ہیں، لیکن ماہرہ خان کا تو کچھ اور ہی کہنا ہے۔
حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ماہرہ خان اداکارو ہدایت کار سرمدکھوسٹ کے ساتھ ایک کوکنگ شومیں نظر آرہی ہیں جس میں سرمد کھوسٹ ان سے پوچھ رہے ہیں کیا آپ کی زندگی میں کوئی فوڈ منترا ہے؟ یا آپ کھانے سے متعلق کوئی معلومات لوگوں کو دینا چاہیں گی؟ جس پر ماہرہ خان نے جواب دیا نہیں۔ جس پر سرمد کھوسٹ نے کہا شو کی ابتدا میں آپ نے خوش ہوکر کھانے کے حوالے سے کوئی بات کی تھی جس پر ماہرہ خان نے کہا ان کے والد کا کہنا ہے کہ جب پیار سے کھانا بنتا ہے اور انسان خوشی سے کھانا کھاتا ہے تو نہ اسے کوئی بیماری ہوتی ہے اور نہ ہی وہ موٹا ہوتا ہے۔ اور انسانوں کو کھانے سے متعلق منفی سوچ نہیں سوچنی چاہیئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاریپی ٹی آئی رہنماء کو پارٹی کے خلاف بیانات مہنگے پڑگئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-سٹیو جابز کی دانشہمیں دنیا میں بہت کچھ سیکھنا ہے اور یہ کہنے کی تو ضرورت ہی نہیں کہ جو کچھ سیکھنا ہے ‘وہ دوسروں سے سیکھنا ہے۔ بہت کچھ سیکھنے کے بعد ہی ہم اس قابل ہو پاتے ہیں کہ کوئی ہم سے کچھ سیکھے۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
ایشین بزنس ایوارڈ کی تقریب، پاکستانی شیف عائدہ خان کو فوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیاایشین بزنس ایوارڈ کی تقریب، پاکستانی شیف عائدہ خان کو فوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیا London AsianBusinessAwards ChefAidaKhan Won FoodEntrepreneurOfTheYear
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقات PMImranKhan UsmanBuzdar VisitLahore IGPunjab pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »