یوٹیوب نے پاکستانیوں کے 'راز' ' بتادیئے YouTubeRewind2019 youtube Pakistan DawnNews
پاکستان میں ویڈیوز کے لیے یوٹیوب کا انتخاب ہی لوگوں کی اولین ترجیح ہوتی ہے اور 2019 میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آیا۔یوٹیوب نے 2019 کے لیے پاکستان میں مقبول ترین قرار دی جانے والی ان ویڈیوز کا انتخاب پاکستانی صارفین کی جانب سے ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے صرف کیے گیے وقت، شیئر، تبصروں اور پسندیدگی کی بنیاد پر کیا۔
تاہم ٹائپ وائرل یا ٹرینڈنگ میں جو ویڈیو نمبرون ہے، اسے دیکھ کر یقین ہوتا ہے کہ پاکستانی اب اپنے ملک میں بننے والی فلموں کو اہمیت دینے لگے ہیں جبکہ باقی ویڈیوز بھی کافی حیران کن ہیں۔10۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے کی جھلکیاں7۔ لکس اسٹائل ایوارڈز 20194۔ ڈرامے عہد وفا کی پہلی قسط
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملتان: منڈیوں میں آڑتھیوں کی اجارہ داری برقرار، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہ
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 8.74 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 8.74 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Decrease Index PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی, 100 انڈیکس میں 8.74 پوائنٹس کی کمیپاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی, 100 انڈیکس میں 8.74 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockMarket StockExchange Index Trading Business KSE StateBank_Pak kse_100 pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
مزید پڑھ »