اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 8.74 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Decrease Index PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
بدھ کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 39 ہزار 788 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 8.74 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو اسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 40 ہزار 124 پوائنٹس پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران انڈیکس 318 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 442 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔
کاروبار کے ابتدائی ایک گھنٹے کی تیزی کے بعد انڈیکس میں زوال شروع ہوا۔ ابتدائی 3 گھنٹے میں کاروبار میں ملا جُلا رجحان رہا تاہم کھانے کے وقفے کے بعد اسٹاک منفی زون میں ہی ٹریڈ کرتی نظر آئی اور یہ سلسلہ کاروبار کے اختتام تک جاری رہا۔کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 390 پوائنٹس تک کی کمی ہوئی اور انڈیکس 39 ہزار 734 پوائنٹس تک گرا تاہم کاروبار کا اختتام 335 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 39 ہزار 788 پوائنٹس پر...
کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 28 کروڑ 67 لاکھ 69 ہزار 650 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 11 ارب، 74 کروڑ، 85 لاکھ، 7 ہزار 508 بنتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین مارکیٹ قراربلومبرگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین مارکیٹ ہے۔ بلومبرگ کے مطابق 36 فیصد ریٹرن کے ساتھ پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے پہلے روز یعنی پیر کے دن تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیااسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 40 ہزار پوائنٹس کی حد عبور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی لانے پر شکریہ ہمایوں سعیدڈرامہ میرے پاس تم ہو میں بیوی کی بیوفائی برداشت کرنے والے دانش نے اپنا گھر فروخت کرنے کے بعد سارا پیسہ انتقاماً اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں شہوار اینڈ کو کے شیئرز خریدنے میں لگایا تو سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ اتفاق ڈھونڈ نکالا SamaaTV
مزید پڑھ »
اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لمبے عرصے کے بعد پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے
مزید پڑھ »