اسٹاک مارکیٹ میں تیزی لانے پر شکریہ ہمایوں سعید

پاکستان خبریں خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی لانے پر شکریہ ہمایوں سعید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

ڈرامہ میرے پاس تم ہو میں بیوی کی بیوفائی برداشت کرنے والے دانش نے اپنا گھر فروخت کرنے کے بعد سارا پیسہ انتقاماً اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں شہوار اینڈ کو کے شیئرز خریدنے میں لگایا تو سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ اتفاق ڈھونڈ نکالا SamaaTV

خلیل الرحمان قمر کا تحریر کردہ ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ ہر قسط کے ساتھ مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین ڈراما دیکھنے کے بعد بھی اس کے سحر سے نکل نہیں پاتے۔

ہر قسط کے ساتھ ٹوئٹرصارفین کے پاس ایک نیا مشغلہ ہاتھ آجاتا ہے۔ قسط نمبر 16 میں ٹھنڈے مزاج کے حامل دانش کے شہوار کو تھپڑ مارنے نے انٹرنیٹ کو خوب گرمایا۔ دانش کی جانب سے گھر بیچ کر 77 لاکھ کے شیئرز خریدنے نے ٹوئٹرصارفین کو دلچسپ میمز بنانے کیلئے موضوع فراہم کردیا۔بیوی کی بیوفائی برداشت کرنے والے دانش نے اپنا گھر فروخت کرنے کے بعد سارا پیسہ انتقاما اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں شہوار اینڈ کو کے شیئرز خریدنے میں لگایا ہے جس کے بعد ڈرامے میں قسمت کا ہیر پھیردکھاتے ہوئے دانش کو امیر اور شہوار کو غریب...

دلچسپ اتفاق کہ اس کے ساتھ ہی حقیقی زندگی میں بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی جسے ٹوئٹر صارفین نے دانش صاحب کی انویسٹمنٹ سے خوب جوڑا۔ اسی حوالے سے دلچسپ میمز دیکھیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزیپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے پہلے روز یعنی پیر کے دن تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 40 ہزار پوائنٹس کی حد عبور - Pakistan - Dawn Newsاسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 40 ہزار پوائنٹس کی حد عبور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیااسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیااسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین مارکیٹ قرارپاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین مارکیٹ قراربلومبرگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین مارکیٹ ہے۔ بلومبرگ کے مطابق 36 فیصد ریٹرن کے ساتھ پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیاوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لمبے عرصے کے بعد پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 11:15:30