یہ پیش رفت کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی 'موڈیز' کی جانب سے پاکستان کی معاشی صورتحال کو منفی سے مستحکم کرنے کے اعلان کے بعد ہوئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تقریباً 10 ماہ کے وقفے کے بعد 40 ہزار کی حد کو عبور کر لیا۔
اسٹاک میں اضافہ بنیادی طور پر کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی 'موڈی' کی جانب سے پاکستان کی معاشی صورتحال کو منفی سے مستحکم کرنے کے اعلان کے بعد ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے پہلے روز یعنی پیر کے دن تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیااسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لمبے عرصے کے بعد پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے
مزید پڑھ »
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ معاہدہپاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 72 سالہ تاریخ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، برادر ملک چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ کا معاہدہ کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانات سرماریہ کاروں کے اعتماد کے عکاس ہیں، مشیر خزانہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »