اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان خبریں خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیا تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 836 پوائنٹس میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کا آغاز 39 ہزار 287 پوائنٹس کے ساتھ ہوا جہاں ابتدا میں ہی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔شیئرز بازار میں 100 انڈیکس 836 پوائنٹس کے ساتھ کاروبار 40 ہزار 124 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ اس دوران کاروبار کی مالیت 16 ارب روپے سے زائد رہی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ رواں برس 22 فروری کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب 100 انڈیکس نے 40 ہزار کی سطح عبور کی۔تجارتی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزیپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے پہلے روز یعنی پیر کے دن تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیاوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لمبے عرصے کے بعد پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ معاہدہملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ معاہدہپاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 72 سالہ تاریخ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، برادر ملک چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ کا معاہدہ کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانات سرماریہ کاروں کے اعتماد کے عکاس ہیں، مشیر خزانہ - Pakistan - Dawn Newsاسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانات سرماریہ کاروں کے اعتماد کے عکاس ہیں، مشیر خزانہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 11:15:30