پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار ARYNewsUrdu
خیال رہے کہ حال ہی میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا چین کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ کا معاہدہ ہوا ہے۔ معاہدے کی مالیت 28 لاکھ 50 ہزار ڈالر ہے۔ یہ رقم آسان اقساط میں پانچ سال میں ادا کرنی ہوگی۔
یہ اخراجات اسٹاک مارکیٹ اتنظامیہ اٹھا رہی ہے، اسے بروکرز پر منتقل نہیں کیا جائے گا۔ مذکورہ سسٹم سے کمپنیوں کی کراس لسٹنگ آسان اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین سلیمان مہدی کے مطابق شینزین دنیا کی تیسری بڑی اسٹاک مارکیٹ ہے جہان ایک دن میں 40 لاکھ سودے ہوتے ہیں اور ایک سیکنڈ میں 2 ہزار سودے بک کیے جاتے ہیں۔
معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں چینی بروکریج فرمز نے سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں بڑی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ چینی اسٹاک مارکیٹ سرمایہ کار فرمز اربوں ڈالر کا سرمایہ مینیج کرتی ہیں۔ ان کمپنیوں کی جانب سے پاکستانی حصص بازار میں 2 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کی توقع ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے پہلے روز یعنی پیر کے دن تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان سٹاک ایکسچینج: 100انڈیکس دنیا کی بہترین مارکیٹ میں پہلے نمبر پر آگیاپاکستان سٹاک ایکسچینج: 100انڈیکس دنیا کی بہترین مارکیٹ میں پہلے نمبر پر آگیا Pakistan StockExchange Becomes World Best Performing StockExchange PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 40 ہزار پوائنٹس کی حد عبور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیااسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لمبے عرصے کے بعد پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانات سرماریہ کاروں کے اعتماد کے عکاس ہیں، مشیر خزانہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »