گوگل کی مقبول ترین اپلیکشن اب میسجنگ ایپ Google GooglePhotos DawnNews
گوگل کی جانب سے گزرے برسوں میں متعدد میسجنگ اپلیکشنز تیار کی گئیں اور ناکامی پر انہیں بند کردیا گیا۔
گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اب اس ایپ کو استعمال کرنے والے صارفین ایک دوسرے سے چیٹ کے ساتھ میسج کی شکل میں تصاویر بھیج سکیں گے اور یہ سب گوگل فوٹوز ایپ یا ویب سائٹ میں رہتے ہوئے ہوگا۔ یہ فیچر استعمال کرنا بھی آسان ہے، بس ایک تصویر کو سلیکٹ کرکے اس پر شیئر کے آپشن پر کلک کریں اور وہاں ایک نیا آپشن ہوگا سینڈ ان گوگل فوٹوز، اس پر کلک کرنے سے کانٹیکٹس کے آئیکون نظر آجائیں گے یا نان، فون نمبر یا ای میل سے بھی سرچ کرسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »
گوگل کے بھارتی نژاد سربراہ کی مزید ترقی ہوگئینیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل کے بھارتی نژاد سی ای او کو پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کا
مزید پڑھ »
پنجابی زبان کے مقبول شاعر استاد دامن کی 35 ویں برسی آج منائی جارہی ہے -استاد دامن کا تذکرہ ہو تو جہاں ان کی سادہ بود وباش اور بے نیازی کی بات کی جاتی ہے، وہیں جرأتِ اظہار اور حق گوئی کی بھی مثال دی جاتی ہے۔ اس کثیرالمطالعہ اور خداداد صلاحیتوں کے حامل تخلیق کار کو پنجابی ادب کی پہچان اور صفِ اول کا شاعر کہا جاتا ہے۔ استاد …
مزید پڑھ »
2019 کی سب سے مقبول اینیمیٹڈ تصاویر - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور میں پاکستان کی دوسری بلند ترین عمارت بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردویہ پنجاب کی سب سے بلند عمارت ہوگی، اربن یونٹ اور نجی کنسٹرکشن کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط
مزید پڑھ »