گوگل کے بھارتی نژاد سربراہ کی مزید ترقی ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

گوگل کے بھارتی نژاد سربراہ کی مزید ترقی ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل کے بھارتی نژاد سی ای او کو پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کا

بھی چیف ایگزیکٹو آفیسر بنادیا گیا ہے جبکہ کمپنی کے دونوں شریک بانی لیری پیج اور سرجی برین نے بیک سیٹ لے لی ہے۔ سندر پچائی 2004 سے گوگل میں کام کر رہے ہیں ، انہیں 4 سال قبل گوگل کا سی ای او بنایا گیا تھا اور اب انہیں الفابیٹ کا چارج بھی دے دیا گیا ہے ۔لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا

گوگل کے آفیشل بلاگ پر سندر پچائی کی تعیناتی کے حوالے سے ایک بلاگ میں کہا گیا کہ الفابیٹ کے سی ای او لیری پیج اپنے عہدے کو چھوڑ رہے ہیں اور اپنا عہدہ سندر پچائی کے حوالے کر رہے ہیں۔ سرجی برین اور لیری پیج نے لکھا کہ انہوں نے 21 سال قبل جس ادارے کی بنیاد رکھی تھی ، اب وقت آگیا ہے کہ وہ اچھے والدین کی طرح اپنے بچے کو آگے بڑھتا ہوا دیکھیں اور اسے پیار اور مشورہ دیتے رہیں۔خیال رہے کہ الفابیٹ ان کارپوریٹڈ ایک پیرنٹ کمپنی ہے جس کے زیر سایہ گوگل سمیت درجنوں دیگر کمپنیاں کام کرتی ہیں ۔ سرجی برین اور لیری پیج کے پاس کمپنی کی 51 فیصد ووٹنگ پاور اور شیئرز ہیں ، بیک سیٹ پر جانے کے باوجود دونوں ہی بورڈ میٹنگز اور دیگر امور میں مشاورت کا کام کرتے رہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کے 122 روزمقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کے 122 روزسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی 122ویں روز بھی جاری ہیں۔ فصیلات کے مطابق فاشسٹ مودی حکومت نے جنت نظیر وادی کشمیر کو جیل میں بدل دیا ہے اور نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ
مزید پڑھ »

انگلش بسکٹ کے بانی خاور مسعود بٹ کے لیے ایڈ ایشیا 2019’لیڈرشپ ایوارڈ‘انگلش بسکٹ کے بانی خاور مسعود بٹ کے لیے ایڈ ایشیا 2019’لیڈرشپ ایوارڈ‘لاہور (پ ر) ایشین فیڈریشن آف ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن ( AFAA) کی جانب سے انگلش بسکٹ
مزید پڑھ »

طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 20:31:53