ارطغرل غازی کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کے خواہشمند تفصیلات جانئے: DailyJang
انسٹاگرام پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کلثوم علی نے اپنے پاکستانی مداحوں کو ہیلو کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کے محبت بھرے پیغامات اور کمنٹس کے لیے بہت شکریہ، آپ کی قیمتی تعریفوں نے مجھے بہت خوش کیا ہے۔‘
اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’تب تک کے لیے آپ سب اپنا خیال رکھیں اور استنبول سے آپ سب کے لیے بہت ساری نیک تمنائیں۔‘شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ یا ’ارطغرل غازی‘ میں مسلمان سپہ سالار ارطغرل کی اہلیہ’حلیمہ سلطان‘ کا کردار ادا کرنے والی اسراء بلجیک نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ جاوید چتین گونر نے کہا کہ’پاکستانیوں نے ارطغرل غازی کو جو مثبت ردعمل دیا ہے اُس کے لیے ہماری پوری ٹیم آپ کی مشکور ہے۔‘اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’میں جلد ہی پاکستان کا دورہ کروں گا۔‘
اِس سے قبل ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار اداکرنے والی 28 سالہ اسراء بلجیک نے پاکستانی مداحوں کے محبت بھرے پیغامات کے جواب میں پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل ریمبو نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’پاکستانی مرد کو بہادر اور عورت کو باحجاب دیکھنا چاہتے ہیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'حلیمہ سلطان' کے بعد ارطغرل کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کیلئے تیار - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے معاملات طے، شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری آگئیلندن (ویب ڈیسک) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ٹیم جولائی کے پہلے ہفتے میں چارٹر طیارے سے پہنچے گی، اخراجات انگلش بورڈ اٹھائے گا، تاہم کھلاڑیوں کے
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے دورے کے لیے حکومت کی اجازت درکارشیڈول کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اگست میں انگلینڈ میں تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے ہیں۔ ایک تجویز میں کہا گیا ہے کہ یہ تمام میچز بند سٹیڈیم میں شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
’ارطغرل غازی‘ کی اداکارہ پاکستان سے ملنے والی محبت کی شکرگزارعمران خان کی ہدایت پر سرکاری چینل پر نشر کی جانے والی ترکش سیریز’دیرلیش ارطغرل‘ میں ’بانو چیچک خاتون‘ کا کردار ادا کرنے والی ترکش اداکارہ ایزگی ایسما نے پاکستان سے ملنے والی بے پناہ محبت پر شکریہ ادا کیا ہے ۔
مزید پڑھ »
کیا ارطغرل غازی کی 'حلیمہ سلطان' پاکستان آرہی ہیں؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ترک ڈرامہ سیریل
مزید پڑھ »
ارطغرل کی حلیمہ کا پاکستان آنے کا اعلانرظغرل کی حلیمہ کا پاکستان آنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ErtugrulGhazi Ertugrul halimasultan
مزید پڑھ »