قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200 فی صد اضافہ 5 لاکھ 19 ہزار مقرر کرانے کی منظوری متفقہ طور پر دی دی۔ اس اضافے کی تجویز پی ٹی آئی کے 67 ارکان، پی پی، (ن) لیگ اور دیگر جماعتوں نے کی تھی۔ یہ بل آئی ایم ایف کی اجازت سے منظور ہوا ہے اور یہ اراکین پارلیمنٹ کے لیے الاؤنسز اور مراعات میں بھی اضافہ کرے گا۔
اتوار 26 جنوری کے اخبار کی سرخی بہت خوب ہے۔ ’’ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200 فی صد اضافہ 5 لاکھ 19 ہزار مقررکرنے کی منظوری۔‘‘
بانی پی ٹی آئی کو جب منصوبے کے تحت لایا جا رہا تھا تو ’’ بڑے لوگوں‘‘ کے علاوہ عام پبلک بھی خوش تھی کہ لیگ اور پی پی مسلسل See Saw کا گیم کھیل رہی ہے، اب کسی تیسرے کو لایا جائے، میدان سج گئے، بہت کچھ گڑبڑ گھوٹالا ہونے کے بعد جب موصوف کو ’’سہارا‘‘ دے کر وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بٹھایا گیا تو ہمیں بھی تھوڑی بہت خوشی ہوئی لیکن غبارے میں سے جلد ہوا نکل گئی، وہ تو شادیاں کرنے آئے تھے، جلد ہی ان کا بخار اترنے لگا، پھر ہوا یوں کہ موصوف نے آتے ہی سارا نزلہ ریٹائرڈ لوگوں پر نکال دیا، وہ جو کہتے ہیں ناں کہ...
اب یہ ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں 200 فی صد اضافہ قومی خزانے پہ بوجھ نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اس بل کو پاس کرانے میں پیش پیش ہیں۔ موصوف نے بہانہ آئی ایم ایف کا کیا، ارے جناب! آئی ایم ایف والوں کو ہماری معیشت کا کیا پتا، انھیں کیا معلوم کہ ایک ریٹائرڈ ملازم کی پنشن پہ پورا گھر چلتا ہے۔ اب اسی آئی ایم ایف کو ارکان پارلیمنٹ کی یہ عیاشیاں نظر نہیں آ رہیں۔ آئی ایم ایف نے کیسے یک جنبش قلم 200 فی صد کی اجازت دے دی ساتھ ہی الاؤنس اور مراعات...
مجھ سے اگر کوئی پوچھے کہ جمہوریت اور فوجی حکومتوں میں سے آپ کسے ترجیح دیں گے؟ تو میرا جواب سیدھا سیدھا فوجی حکومت کے لیے ہوگا، لیکن اس طرح نہیں کہ:جس ملک میں جاگیرداروں اور زمینداروں کا معاشرہ ہو، وہاں نام نہاد جمہوریت کا کیا کام؟ ہاریوں کو حکم دے دینا کہ ’’دیکھو اس نشان پہ ٹھپہ لگانا ہے۔‘‘ بے چارے ان پڑھ عوام کو کیا پتا کہ جمہوریت کس شے کا نام ہے۔ حکمرانوں کو جمہوریت کی ٹوپی کون سے خفیہ ہاتھ پہناتے...
PARLIAMENT SALARY INCREMENT FINANCE COMMITTEE IMF POLITICAL PARTIES
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی منظوری، سمری وزیراعظم کو ارسالپی ٹی آئی کے 67 اراکین نے اضافے کا مطالبہ کیا تھا جس پر پی پی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتیں ان کے ہم آواز ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »
سینیٹ اجلاس: اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق ترمیمی بل 2025 منظورسینیٹر دنیش کمار نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الائونسز سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا،
مزید پڑھ »
سٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فی صد کم کرکے 12 فی صد پر مقرر کیگورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی میں ترمیم کرتے ہوئے شرح سود کو ایک فیصد کم کرکے 13 فیصد سے 12 فیصد پر رکھ دیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس اعلان کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ یہ اقدام ملکی معیشت کے لیے خوش آئند ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سرمایہ کاری میں اضافہ و معیشت کی بحالی میں یہ اہم کردار ادا کرے گا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں نجی اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافہ ہواسعودی عرب میں خواتین ملازمین نے بھی پرائیوٹ سیکٹر میں نمایاں کردار ادا کیا
مزید پڑھ »
چترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءسال 2023ء میں دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کی فروخت میں 25 فیصد تک اضافہ ہوا، جس میں چین میں نمایاں اضافہ ہوا لیکن یورپ میں کمی آئی۔
مزید پڑھ »