سینیٹر دنیش کمار نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الائونسز سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا،
سینیٹ ہاؤس فنانس کمیٹی اراکین کے مالی معاملات کا جائزہ لے گی، ان کے مالی معاملات میں پارلیمنٹ بااختیار ہوگی، بل کا متنملک کے ایوان کے اجلاس کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا گیا۔
اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ بل کی منظوری پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے، قومی اسمبلی نے حال ہی میں ہائوس فنانس کمیٹی کو تنخواہوں اور الائونسز سے متعلق اختیار دیا۔ بل کے متن کے مطابق سینیٹ ہاؤس فنانس کمیٹی اراکین کے مالی معاملات کا جائزہ لے گی،ارکان کے مالی معاملات میں پارلیمنٹ بااختیار ہوگی۔اجلاس کے دوران دیت سے متعلق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کا بل قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے سپرد کردیا گیا۔
اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ورثاء دیت کی رقم پچاس کروڑ اور ایک ارب بھی مانگ سکتے ہیں، عدالت نے طے کرنا ہے کہ کتنی دیئت آرڈر کرنی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نان فائلرز پر پابندیوں کا بل منظورقائمہ کمیٹی نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں پر گاڑی اور جائیداد کی خرید و فروخت سمیت دیگر پابندیوں کا ترمیمی بل منظور کرلیا۔
مزید پڑھ »
ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی تیاری، سینیٹ کمیٹی کا اجلاس ملتویکورم پورا نہ ہونے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 پر دوبارہ غور آئندہ اجلاس میں ہوگا۔ ایف بی آر کے چیئرمین نے کہا کہ ٹیکس قوانین ترمیمی بل میں کوئی نیا ٹیکس نہیں ہے، صرف نان فائلنگ اور انڈر فائلنگ کو ٹھیک کررہے ہیں ۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کمیٹی میں رہنمائیں: نہروں، دریاؤں پر قبضے کے بارے میں ناکافی معلوماتسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں دریاؤں اور نہروں پر قبضے اور تجاوزات کی ناکافی تفصیلات پیش کرنے پر حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »
صدر نے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جاری کردیاصدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی تجویز پر مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جاری کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیوی کرکٹرز کی نمائندگی میں ممکن پریشانیپاکستان دورے اور آئی پی ایل 2025 کی ونڈو میں تصادم کی وجہ سے کیوی کرکٹرز آئی پی ایل اور سیریز کے درمیان انتخاب کا سامنا کریں گے۔
مزید پڑھ »
ڈبلیو ایچ او نے چین سے کورونا ڈیٹا شیئر کرنے کی اپیل کیڈبلائیو ایچ او نے کورونا وبا کی ابتدا سمجھنے کے لیے چین سے کورونا وبا سے متعلق تمام ڈیٹا اور رسائی کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھ »