از خود نوٹس کا اختیار چیف جسٹس کا ہے نہ فرد واحد کو ملک کا کنٹرول دیا جا سکتا ہے حمزہ کی حکومت ختم کرکے سپریم کورٹ نے سیاسی بحران پیدا کیا: عرفان قادر

پاکستان خبریں خبریں

از خود نوٹس کا اختیار چیف جسٹس کا ہے نہ فرد واحد کو ملک کا کنٹرول دیا جا سکتا ہے حمزہ کی حکومت ختم کرکے سپریم کورٹ نے سیاسی بحران پیدا کیا: عرفان قادر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

از خود نوٹس کا اختیار چیف جسٹس کا ہے نہ فرد واحد کو ملک کا کنٹرول دیا جا سکتا ہے، حمزہ کی حکومت ختم کرکے سپریم کورٹ نے سیاسی بحران پیدا کیا: عرفان قادر

وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کے ذریعے پولیٹیکل انجینئرنگ کا تجربہ کیا گیا، اس کیس کے ایک جج آج بھی سپریم کورٹ میں سب سے آگے ہیں۔ آئین میں کہیں نہیں لکھا ازخود نوٹس کا اختیار چیف جسٹس کا ہے۔ حمزہ کی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے سے گری ۔عدالتوں نے سیاسی بحران پیدا کیا۔

معاون خصوصی نے کہا کہ 10سال کے چند ضروری کیسز آپ کے سامنے رکھوں گا، جوڈیشلائزم آف پالیٹیکس ہوتی رہی، سیاست کو اپنی ڈگر پر چلانے کی کوشش کی گئی، یوسف گیلانی کو سزاد دے کر عدالت نے معاملہ اوپر لے لیا، یوسف گیلانی کی نااہلی قانون کی خلاف ورزی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کا آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنا گناہ گار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے: مریمچیف جسٹس کا آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنا گناہ گار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے: مریماگرآپ اور آپ کی ساس کا دامن صاف ہے تو کیا آپ کو قانون کا سامنا نہیں کرنا چاہیے؟ مریم کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے سوال
مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی درخواست کی سماعتپنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی درخواست کی سماعتسپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی درخواست کی سماعت ہوئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

سب ادارے آئین کے تابع ہیں، فرد واحد پاکستان کو کنٹرول نہیں کر سکتا: مشیر وزیراعظمسب ادارے آئین کے تابع ہیں، فرد واحد پاکستان کو کنٹرول نہیں کر سکتا: مشیر وزیراعظمپانامہ کیس میں آئین و قانون کی خلاف ورزی کی گئی، آئین میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں لیکن نواز شریف کو تاحیات نااہل کیا گیا: عرفان قادر
مزید پڑھ »

انڈیا کی نئی پارلیمنٹ کے مودی کے ہاتھوں افتتاح پر تنقید کیوں کی جا رہی ہے؟ - BBC News اردوانڈیا کی نئی پارلیمنٹ کے مودی کے ہاتھوں افتتاح پر تنقید کیوں کی جا رہی ہے؟ - BBC News اردوپارلیمان کی نئی عمارت شروع سے ہی تنازعے کا شکار رہی ہے کیونکہ یہ وسیع سینٹرل وسٹا پروجیکٹ کا حصہ ہے اور حزب اختلاف نے اسے فضول خرچی قرار دیا تھا۔
مزید پڑھ »

پشاور: 13 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلیے گئےپشاور: 13 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلیے گئےدوران حراست ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے تقریبا 5 ماہ قبل دھوکہ دہی اور بہانے سے بچی کو اپنے گھر لے جا کر زیادتی کا نشانا بنایا تھا: پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 15:38:48