پانامہ کیس میں آئین و قانون کی خلاف ورزی کی گئی، آئین میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں لیکن نواز شریف کو تاحیات نااہل کیا گیا: عرفان قادر
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کا کہنا ہے کہ سب ادارے آئین کے تابع ہیں اور کوئی فرد واحد پاکستان کو کنٹرول نہیں کر سکتا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا ہرگز یہ منصب نہیں کہ سپریم کورٹ کے پیغامات دنیا کو پہنچائے، وزیراعظم کسی عدالت کو جوابدہ نہیں ہے، وہ بھی ایک وقت تھا جب پاکستان میں سیاسی انجنیئرنگ ہوئی، یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف کی حکومتوں کو عدالتوں نے گھر بھیج دیا۔ مشیر وزیراعظم کا کہنا تھا یوسف رضا گیلانی پر توہین عدالت لگا دی گئی، سپریم کورٹ کا یوسف رضا گیلانی کے خلاف فیصلہ صریحاً خلاف قانون تھا، پانامہ کیس میں نواز شریف کے خلاف کیسز بنے، عمران خان پانامہ کیس کے بعد پاکستان کے وزیراعظم بنے۔
ان کا کہنا تھا صدر اور گورنر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا حق نہیں ہے، صدر اور گورنر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ دینا خلاف آئین ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی اوروسط ایشیائی ممالک کے ساتھ تعلقاتفکرت …ڈاکٹر اختر حسین سندھو akhtar.sandhugmail.com پاکستان جنوبی ایشیا اور وسط ایشیائی ریاستوں کے ساتھ کس طرح رابطوں کو بحال کر سکتا ہے اور
مزید پڑھ »
پاکستان زلمے خلیل زاد کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے، طاہر اشرفی کا مطالبہزلمے خلیل زاد کو افغانستان کی بچیاں کبھی یاد نہیں آئیں لیکن پاکستان کی بہت زیادہ فکر ہوگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: ZalmayKhalilzad TahirAshrafi DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کی اردوان کو ترکی کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے طیب اردوان کو ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کر دی۔
مزید پڑھ »
جب بات پاکستان کی آ جائے تو سیاسی اختلاف مفاد اور تقسیم سب ختم ہو جاتے ہیں وزیر اعظم شہباز شریف10:06 AM, 28 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم آزاد ہیں اور
مزید پڑھ »
بلاول کو وزیراعظم بننے سے پہلے کراچی کو حق دینا ہوگا، مصطفیٰ کمال - ایکسپریس اردووجہ جانے بغیر ریاست مخالفت بیانیے کو ختم نہیں کیا جا سکتا، سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
مزید پڑھ »
چیف سیکرٹری کو دھمکانے کا کیس، رانا ثناء پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ نے چیف سیکرٹری کو دھمکانے کے کیس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »