فپواسا کی وزیر اعلیٰ سندھ کے اساتذہ اور اکیڈمیا سے متعلق ریمارکس کی سخت مذمت
سندھ کی سرکاری جامعات کے اساتذہ کی نمائندہ تنظیم فپواسا نے جامعات میں مزید دو روز کلاسز کا بائیکاٹ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
فپواسا نے یونیورسٹیز میں اکیڈمیا بحران کا ذمہ دار حکومت سندھ کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری جامعات میں وائس چانسلر کے عہدے پر بیورو کریٹس کی تعیناتی اور اساتذہ کی کنٹریکٹ پر تقرریوں کے خلاف یونیورسٹیز کے اساتذہ منگل کو کراچی پریس کلب پر جمع ہونگے جبکہ کلاسز کا بائیکاٹ پیر اور منگل کو بھی جاری رہے گا، تمام جامعات میں اساتذہ کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔
اعلامیہ کے مطابق منگل 28 جنوری کو سندھ کی تمام سرکاری جامعات کی اساتذہ کی تنظیمیں کراچی پریس کلب پر بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گی، فپواسا سندھ چیپٹر دیگر تنظیموں سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن ، کراچی بار ایسوسی ایشن اور سول سوسائٹی گروپس کو بھی احتجاج میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے تاکہ تدریسی برادری کے مطالبات کی حمایت کی جا سکے۔
مزید برآں فپواسا پاکستان سے کہا جائے گا کہ وہ صدر اور وزیراعظم پاکستان کو ایک خط ارسال کرے جس میں سندھ کی سرکاری جامعات کو درپیش سنگین مسائل پر روشنی ڈالی جائے، فاپواسا سندھ قیادت اسی نوعیت کا خط ارسال کرے گی۔ علاوہ ازیں فپوآسا سندھ چیپٹر نے فیصلہ کیا کہ سندھ کے معروف وکلاء سے مشاورت کی جائے گی تاکہ سرکاری جامعات کی خودمختاری اور موثریت کو خطرے میں ڈالنے والے مجوزہ ترمیمی بل کے خلاف قانونی درخواست دائر کرنے کا امکان تلاش کیا جا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ کی جامعات میں پیر اور منگل کو بھی تدریسی سرگرمیاں معطل رکھنے کا اعلانوائس چانسلرز کی تقرری کے لیے یونیورسٹیزایکٹ میں مجوزہ ترامیم واپس لی جائیں، فپواسا
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانسندھ حکومت نے کراچی میں احتجاج کرنے والوں کو دیگر جگہوں پر احتجاج کرنے کی پیشکش کرتے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا ہے ۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر احتجاج: یول کے خلاف گرفتاری کی جنگ جاریجنوبی کوریا میں یون سوک یول کے خلاف گرفتاری وارنٹ کی منگل کو ختم ہونے سے پہلے غیر قانونی عمل اور بے شمار جھڑپوں کی واردات پر احتجاج بڑھ گیا ہے
مزید پڑھ »
بائڈن نے 625 ملین ایکٹر کے علاقے میں آف شور تیل اور گیس کی ترقی پر پابندی عائد کردیصدر جوزف بائڈن نے پیر کو 625 ملین ایکٹر (250 ملین ہیکٹر) کے علاقے میں نئے آف شور تیل اور گیس کی ترقی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
صدر سکاؤنٹ بار نے 26ویں آئین دستاویز کو ناتواしくて ناکام قرار دینے کی درخواست کیصدر سکاؤنٹ بار نے سپریم کورٹ میں ایکtition میں 26ویں آئین کی ترمیم کو ناتواしくて ناکام قرار دینے کی درخواست کی ہے۔ اسtition میں عدالتی مہلک میں 26ویں ترمیم کے نفاذ کو ناقابل عمل قرار دے کر عدالتی عمل کے طریقہ کار اور عمل کی قانون کی ترمیم کی بھی درخواست کی ہے۔tition میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 26ویں ترمیم بنیادی حقوق اور عدلیہ کی آزادی کے اصولوں کے خلاف ہے۔tition میں عدالتی مہلک میں 26ویں ترمیم کے نفاذ کو ناقابل عمل قرار دے کر عدالتی عمل کے طریقہ کار اور عمل کی قانون کی ترمیم کی بھی درخواست کی ہے۔tition میں عدالتی مہلک میں 26ویں ترمیم کے نفاذ کو ناقابل عمل قرار دے کر عدالتی عمل کے طریقہ کار اور عمل کی قانون کی ترمیم کی بھی درخواست کی ہے۔petition میں عدالتی مہلک میں 26ویں ترمیم کے نفاذ کو ناقابل عمل قرار دے کر عدالتی عمل کے طریقہ کار اور عمل کی قانون کی ترمیم کی بھی درخواست کی ہے۔petition میں عدالتی مہلک میں 26ویں ترمیم کے نفاذ کو ناقابل عمل قرار دے کر عدالتی عمل کے طریقہ کار اور عمل کی قانون کی ترمیم کی بھی درخواست کی ہے۔petition میں عدالتی مہلک میں 26ویں ترمیم کے نفاذ کو ناقابل عمل قرار دے کر عدالتی عمل کے طریقہ کار اور عمل کی قانون کی ترمیم کی بھی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھ »