وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے یونیورسٹیزایکٹ میں مجوزہ ترامیم واپس لی جائیں، فپواسا
فپواسا سندھ چیپٹر نے پیر اورمنگل کے روز بھی سندھ کی تمام سرکاری جامعات میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کا اعلان کردیا، یہ احتجاج حکومت کے فیصلوں کی واپسی تک جاری رہے گا۔
فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ چیپٹر جنرل سیکریٹری عبدالرحمٰن ننگراج کے مطابق احتجاج کے دوران طلبہ کی تعلیم میں کسی بھی خلل کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ سندھ کی سرکاری جامعات کو درپیش سنگین بحرانوں اور حکومت کی غیر مؤثر پالیسیوں پر شدید تشویش ہے، اعلیٰ تعلیم کا نظام، جو کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہوتا ہے، انتہائی خراب حالت میں ہے۔
فپواسا سندھ کے مطابق یونیورسٹی کی خودمختاری پرحملہ ہے، بیوروکریٹس کو تدریس یا تحقیق کا تجربہ نہیں ہوتا جو یونیورسٹی کی قیادت کے لیے ضروری ہے، ان ترامیم سے تعلیمی معیار اور تحقیقی سرگرمیاں متاثر ہوں گی کیونکہ جامعات بیوروکریٹک کنٹرول میں آجائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بائڈن نے 625 ملین ایکٹر کے علاقے میں آف شور تیل اور گیس کی ترقی پر پابندی عائد کردیصدر جوزف بائڈن نے پیر کو 625 ملین ایکٹر (250 ملین ہیکٹر) کے علاقے میں نئے آف شور تیل اور گیس کی ترقی پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کی مخالفت کی دھمکی کام کرگئی، اسحاق ڈار کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانینائب وزیراعظم کی ایوان صدر میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی کا تعاون جاری رکھنے کا اعلان
مزید پڑھ »
بیوروکریٹس کی تعیناتی کیخلاف سندھ کی جامعات میں مزید دو روز ہڑتال کا اعلاناحتجاج حکومت کے فیصلوں کی واپسی تک جاری رہے گا، فپواسا
مزید پڑھ »
احسن اقبال اور ناصر حسین شاہ کی مشترکہ پریس کانفرنسفيدرل منیstrar فار پلानنگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال اور سندھ منیstrar فار پلानنگ اینڈ ڈویلپمنٹ ناصر حسین شاہ نے پیر کو کراچی میں اک مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
مزید پڑھ »
جامعات کی خود مختاری اور سیاسی مداخلتیہ مضمون جامعات کی خود مختاری کو یقینی بنانے اور سیاسی مداخلت سے محفوظ رکھنے کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی سٹاک ایکسچینج میں مضبوط بڑھاوکارچی 100 انڈیکس کی 1 لاکھ 14 ہزار کی حد کو بحال کرتے ہوئے پیر کو پاکستانی سٹاک ایکسچینج میں ایک مضبوط بڑھاو کا رجحان دیکھنے کو ملا۔
مزید پڑھ »