آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ پارٹی اجلاس میں کیا گیا، ملک میں سیاسی استحکام کے لیے کام کررہے ہیں، صدر عبدالعلیم خان
حال ہی میں قائم ہونے والی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرلیا۔
اجلاس میں عامر کیانی، عون چوہدری، فردوس عاشق اعوان، مراد راس، سیعد اکبر نوانی، شعیب صدیقی، سید سعید الحسن شاہ، نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ نے شرکت کی۔ڈاکٹر مراد راس اور خرم حمیدروکھڑی بھی استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان ہوں گے: پیٹرن انچیف جہانگیر ترین خیال رہے کہ گزشتہ روز جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداران کا اعلان کیا تھا۔ عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے، عامر کیانی سیکرٹری جنرل، عون چوہدری ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور پارٹی و پیٹرن ان چیف ترجمان ہوں گے۔گزشتہ دنوں ہی لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کا قیام عمل آیا ہے جس میں بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے سابق رہنما شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کردیااستحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر پارٹی عہدیداران کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
انتخابات سے متعلق فیصلہ 4 اور3 کا کہناغلط ہےسپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاسپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ،43 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے
مزید پڑھ »
استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلانجہانگیر ترین نے بتایا ہے کہ عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے اور عامر کیانی پارٹی کے سیکریٹری جنرل ہوں گے
مزید پڑھ »