استنبول: شاہ محمود قریشی اور ایلس ویلز کی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

استنبول: شاہ محمود قریشی اور ایلس ویلز کی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی قائمقام معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کی ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang

استنبول میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کی سائیڈ لائن پر شاہ محمود قریشی اور ایلس ویلزکی ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان، افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے امریکا کے ساتھ معاونت کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں بھرپور توقع ہے کہ امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات سے انٹرا افغان مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور افغانستان کے مابین دو طرفہ تجارت سے متعلقہ امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر دونوں طرف سے کہا گیا کہ افغانستان۔پاکستان تجارت و سرمایہ کاری ورکنگ گروپ موجود ہے، جو دو طرفہ تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹاستنبول: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئےہارٹ آف ایشیا کانفرنس،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی پہنچ گئےاستنبول : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ، جہاں وہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہشاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہشاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ PrimeMinisterImranKhan SAARC Islamabad FM SMQureshiPTI Arrives Turkey Official Visit MoIB_Official pid_gov trpresidency MFATurkey Turkey_Gov Pakistan
مزید پڑھ »

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹہارٹ آف ایشیا کانفرنس: شاہ محمود قریشی کا انڈین وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial HeartofAsiaConference Turkey IndianMinister Speech Boycott
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی روانہوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:53