اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے سے بدمزگی پیدا ہوئی تھی جیسے ختم کرنے کےلیے انہیں نائب وزیراعظم کا عہدہ دیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ وزارتیں دینے کا مکمل اختیار نواز شریف کے پاس ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ خود...
اسحاق ڈار کے وزیر خارجہ بننے سے بدمزگی پیدا ہوئی، رانا ثنااللہاسحاق ڈار کے وزیر خارجہ بننے سے بدمزگی پیدا ہوئی، رانا ثنااللہاسلام آباد مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے سے بدمزگی پیدا ہوئی تھی جیسے ختم کرنے کےلیے انہیں نائب وزیراعظم کا عہدہ دیا گیا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ وزارتیں دینے کا مکمل اختیار نواز شریف کے پاس ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ خود انہیں وزارت دینے کا معاملہ اب نواز شریف کے پاس ہے، وہ اس پر جو چاہیں فیصلہ کریں، سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اگر کل صبح اپنی اکثریت ثابت کرے، تو اپنی حکومت بنا سکتی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ، کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی پی کے یوسف رضا گیلانی اور (ن) لیگ کے سردار سیدال بلا مقابلہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخبسینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں انجام دیں
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا،ایران اسرائیل صورتحال کا اس ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سربراہ مملکت کے دورے فوری طور پر پلان نہیں ہوتے،ایران کے صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا،ایران اسرائیل کے درمیان صورتحال ابھی پیدا ہوئی اس کا اس دورے سے کوئی تعلق نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے میڈیا نمائندوں سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے...
مزید پڑھ »
اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلیے سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئےوزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد کا استقبال کیا
مزید پڑھ »
انٹونی بلنکن نے اسحاق ڈار سے بات چیت میں مضبوط شراکت داری کاانٹونی بلنکن نے اسحاق ڈار سے بات چیت میں مضبوط شراکت داری کا
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار: شہباز شریف نے وزیر خارجہ کو نائب وزیرِ اعظم کا ’نمائشی عہدہ‘ کیوں دیا؟اگرچہ پاکستان کے آئین میں نائب وزیر اعظم کے عہدے کا ذکر نہیں ملتا تاہم پارلیمانی سیاست کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ماضی میں بھی مثال موجود ہے۔ ادھر کچھ مبصرین کی رائے ہے کہ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کا نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا...
مزید پڑھ »
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ امریکا: میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے دلچسپ جملوں کا تبادلہواشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ امریکا سے متعلق دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھ »