اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلیے سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلیے سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد کا استقبال کیا

سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں توسیعایرانی صدر 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گےپاکستانی شہری سے شادی کرنیوالی خاتون پر شوہر کا تشدد، زبردستی بھارت بھیجنے کی کوششنانبائی ایسوسی ایشنز نے روٹی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ مسترد کردیاراولپنڈی؛ کم عمر لڑکے سے مبینہ اجتماعی بدفعلی، ملزم گرفتار’’طیارے میں جگہ نہیں ہے‘‘، پی آئی اے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئیسعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح کا وفد 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ...

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وفد کا استقبال کیا۔ سعودی وفد میں وزیر ماحولیات انجینئرعبد الرحمان عبد المحسن الفضلی بھی شامل ہیں۔ سعودی وفد پاکستان میں ریکوڈیک، دیا میر باشا ڈیم ، چھوٹی آئل ریفائنریز کی توسیع سمیت مائینگ و سیاحت کے شعبوں میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے میٹینگز کر کے روڈ میپ طے کرے گا۔

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے بعد ہوا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے دورے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں کے مابین سرمایہ کو فروغ دینے کے لیے تبادلہ خیال ہوا۔ وفد پاکستانی ہم منصبوں سے دیا میر بھاشا ڈیم منصوبے ، چنیوٹ میں مائیننگ منصوبے ،خبیر پختونخواہ میں دو سیاحتی زونز بنانے کے منصوبوں ، ریکوڈیک کے ایک ارب ڈالر کے شیئر ز خریدنے ، تیل کی صفائی کے لیے چھوٹی آئل ریفائنریز کے منصوبوں میں توسیع ، اور خیبر پختونخواہ میں مائننگ کی دو لیزیز کے منصوبوں پر بات چیت و معاہدے کرے گا۔ایران کا حملہ روکنے کیلیے اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی؛ رپورٹتم نے میری گھڑی پہنی ہے؟؟ لائیو نشریات میں اینکر نے رپورٹر بہن کو پکڑ لیاشادی کے بعد شوبز سے دوری اختیار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئےامریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئےعراقی وزیراعظم کا دورہ امریکا اقتصادی تعاون کو تقویت دینے اور امریکہ اور عراق کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اہم موقع ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادوزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادکویتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
مزید پڑھ »

پاکستان کے حملے جوابی کارروائی تھی، طالبان اپنی سرزمین سے حملے روکیں، امریکاپاکستان کے حملے جوابی کارروائی تھی، طالبان اپنی سرزمین سے حملے روکیں، امریکاافغانستان کو دوبارہ دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بننے دینے کیلیے پرعزم ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »

بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتری آج پاکستان پہنچیںبھارتی سکھ یاتریوں نے بیساکھی میلے میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ غزہ جنگ بندی پر بات چیت کیلئے اسرائیل پہنچ گئےامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرقی وسطیٰ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اسرائیل پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن جمعہ کے روز تل ابیب پہنچے جہاں وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے جس میں غزہ جنگ بندی سے متعلق بات کی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ کے دورے کے دوران قاہرہ سے اسرائیل پہنچے...
مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گااسلام آباد : سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گا.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:10