پاکستان کے حملے جوابی کارروائی تھی، طالبان اپنی سرزمین سے حملے روکیں، امریکا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے حملے جوابی کارروائی تھی، طالبان اپنی سرزمین سے حملے روکیں، امریکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

افغانستان کو دوبارہ دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بننے دینے کیلیے پرعزم ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

راولپنڈی پولیس نے مراد سعید، پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلیے وارنٹ حاصل کرلیےچہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگانے والی ایپ متعارفکچلاک میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیاچیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کیلیے ’انٹرنیشنل وومن آف کریج‘ ایوارڈجوگنگ کے سبب لوگوں کا مزاج مزید غصیلا ہوسکتا ہے، تحقیقامریکی سفیر کی صدر مملکت اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیںامریکا نے کہا ہے کہ پاکستان نے سیکورٹی چیک پوسٹ پرحملے کے بعد جواب میں فضائی کارروائی...

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ رپورٹس کے مطابق پاکستان کے فضائی حملے جوابی کارروائی تھی جو چیک پوسٹ پر خود کش حملے کے بعد کی گئی۔ چیک پوسٹ پرحملے میں پاکستانی فوجیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان پر زور دیتے ہیں کہ وہ اپنی سرزمین دوسروں پر حملوں کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔ پاکستان اور افغانستان اختلافات حل کریں۔ افغانستان دوبارہ دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بننے اس بارے میں پرعزم ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں اور ایک بار پھر دہرا رہے ہیں کہ پاکستان امریکا کا اہم اتحادی ہے۔ دو طرفہ معاملات اور انسداد دہشتگردی پر پاکستانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔بھارتی اداکارہ بائیک حادثے میں شدید زخمی، وینٹی لیٹر پر منتقلاسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئیاجے دیوگن کی ہارر فلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پوری قوم ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرِاعظمپوری قوم ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرِاعظمشہباز شریف کی وزیرستان میں حملے میں شہید فوجی افسران کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت
مزید پڑھ »

لیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہیدلیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہیدفلسطین کے مشہور فٹبالر محمد برکت اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے صہیونی فوج نے خان یونس میں ان کے گھر پر بمباری کی۔
مزید پڑھ »

دنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقاتدنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقاتاس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے تیز کر دیے ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگشاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:03:48