اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات کیلئے ابتدائی بات چیت کی خبروں کو بھی مسترد کردیا

Asad Qaiser خبریں

اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات کیلئے ابتدائی بات چیت کی خبروں کو بھی مسترد کردیا
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

بات چیت تب ہی شروع ہو سکتی ہے جب حکومت سنجیدگی دکھائے، اس میں پیشرفت بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کے مطابق ہی ہو گی: اسد قیصر

۔ فوٹو فائل

قومی اسمبلی میں نقطہ اعتراض پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں مذاکرات یا ڈائیلاگ کی کوئی بات نہیں ہوئی، ایاز صادق کے پاس فاتحہ خوانی کے لیے گیا تھا۔ اسد قیصر کا کہنا تھا حکومت کو اس سوال کا جواب دینا ہوگا کہ 26 نومبر کو گولی کیوں چلائی؟ کس قانون کے تحت نہتے شہریوں پر گولیاں چلائی گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، دیکھنا ہے حکومت کتنی سنجیدہ ہے: اسد قیصرگنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، دیکھنا ہے حکومت کتنی سنجیدہ ہے: اسد قیصراہم بات یہ ہےکہ عمران خان نے علی امین کو مذاکرات کی اجازت دی ہے: سابق اسپیکر قومی اسمبلی
مزید پڑھ »

حکومت نے علی امین گنڈاپور کے ساتھ مذاکرات کیلئے رابطہ کیا ہے، اسد قیصرحکومت نے علی امین گنڈاپور کے ساتھ مذاکرات کیلئے رابطہ کیا ہے، اسد قیصراب پارٹی فیصلہ کرے گی کہ کس طرح اور کس حد تک مذاکرات کیے جائیں
مزید پڑھ »

احتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہراحتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

سول نافرمانی کی تلوار لٹکانے سے مذاکرات نہیں ہوتے، ہم چاہتے ہیں بات ہو: عرفان صدیقیسول نافرمانی کی تلوار لٹکانے سے مذاکرات نہیں ہوتے، ہم چاہتے ہیں بات ہو: عرفان صدیقیپہلے بھی مذاکرات کے بعد ان کی ٹیم خوشی خوشی گئی تو بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات سے انکار کردیا تھا، سینیٹر عرفان صدیقی
مزید پڑھ »

’’پاکستان کے مسائل کا حل بہرحال پارلیمنٹ سے نکلنا ہے‘‘’’پاکستان کے مسائل کا حل بہرحال پارلیمنٹ سے نکلنا ہے‘‘مسئلے کا حل مذاکرات اور بات چیت ہی میں ہے راستہ یہیں سے نکلے گا
مزید پڑھ »

حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاحکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاعمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:19:40