اہم بات یہ ہےکہ عمران خان نے علی امین کو مذاکرات کی اجازت دی ہے: سابق اسپیکر قومی اسمبلی
صوابی: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے علی امین گنڈاپور کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطے کی تصدیق کردی۔
انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کے ساتھ مذاکرات کےلیے رابطہ ہوا ہے اور اہم بات یہ ہےکہ عمران خان نے علی امین کو مذاکرات کی اجازت دی ہے، اب دیکھنا ہے کہ حکومت کتنی سنجیدگی سے اس ایجنڈے کو آگے بڑھاتی ہے۔اگر دونوں فریق مذاکرات کیلئے راضی ہوتے ہیں تو یہ ایک اہم پیشرفت ہوگی، یہ پیشرفت پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کی کال واپس لینے کا باعث بن سکتی ہے: ذرائع
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلیے تمام اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریفحکومت ملک سے دہشتگردی جڑ سے اکھاڑ دینے کیلئے پر عزم ہے
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، معاملات طے کرنے کیلئے کمیشن کا اجلاسقدرتی وسائل کے پیداواری اضلاع کی ترقی حکومت کی پہلی ترجیح ہے، علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
پی آئی اے کو خریدنے کے لیے ہر حد تک جائیں، وزیراعلیٰ کے پیبلی تھیلے سے باہر آگئی ہے، ائیر لائن کو اونے پونے داموں شریف فیملی خود خریدنا چاہتی ہے، علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس اراکین کا خطایک حکومت جا رہی ہے دوسری آرہی ہے، اس لیے خطوط کی ٹائمنگ غلط ہے
مزید پڑھ »
ڈونر کباب کی ’ایجاد‘ پر تنازع: یورپ کا مشہور رول جسے ترکی اور جرمنی دونوں اپنا کہتے ہیںڈونر کباب کی وجہ سے ترکی اور جرمنی کے درمیان ایک تنازع کھڑا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
برطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو بڑے اعزاز سے نواز دیاادکارہ کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ وصول کرنا ان کیلئے باعث فخر ہے
مزید پڑھ »