پی آئی اے کو خریدنے کے لیے ہر حد تک جائیں، وزیراعلیٰ کے پی

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کو خریدنے کے لیے ہر حد تک جائیں، وزیراعلیٰ کے پی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے، ائیر لائن کو اونے پونے داموں شریف فیملی خود خریدنا چاہتی ہے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو خریدنے کے لیے ہرحد تک جائیں گے، بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے، ائیر لائن کو اونے پونے داموں شریف فیملی خود خریدنا چاہتی ہے۔

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور ںے دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کی وجہ پی ڈی ایم حکومت کو قرار دیا اور کہا کہ ہمارے وقت میں امن و امان کی صورتحال بہتر تھی، اب دوبارہ سے پھیلی دہشت گردی سے ہماری فورسز مقابلہ کررہی ہیں، دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مقابلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کا بجٹ سرپلس ہے، ہمارا ریونیو سو فیصد ہے 9 نومبر کو صوابی میں اکٹھے ہوں گے، جلسے میں قرارداد پاس کریں گے پھر آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اور اس بار ایک ہی دفعہ نکلیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘ہمارا پی ٹی آئی کے اراکین کو خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پی ٹی آئی والے شاید اپنے اراکین کی قوت برداشت سے خوفزدہ ہیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
مزید پڑھ »

عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائععمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائعجیل ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو کھانے کے لیے علیحدہ کچن دستیاب ہے، دو مشقتی بانی پی ٹی آئی کو شفٹوں میں دستیاب ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپشن روکنےکیلئے تعینات ایف آئی اے افسران انہی سے مل گئےبجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپشن روکنےکیلئے تعینات ایف آئی اے افسران انہی سے مل گئےمؤثر نگرانی کے لیے ڈسکوز میں ایف آئی اے افسران تعینات کیے گئے تھے، ابھی تک ایف آئی اے افسران کو ڈسکوز میں لگانےکے مطلوبہ فوائد نہ مل سکے، ذرائع
مزید پڑھ »

کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیآئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیآئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »

پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشپی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:33:11