امریکی کانگریس اراکین کا خط

پاکستان خبریں خبریں

امریکی کانگریس اراکین کا خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ایک حکومت جا رہی ہے دوسری آرہی ہے، اس لیے خطوط کی ٹائمنگ غلط ہے

امریکی کانگریس اراکین کا بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں ایک اور خط امریکی اراکین کانگریس نے تحریک انصاف اور بانی تحریک انصاف کی حمایت میں ایک اور خط لکھا ہے، یہ خط امریکی صدر جوبائیڈن کو لکھا گیا ہے۔ اس سے پہلے بھی کانگریس ارکان کی جانب سے صدر جوبائیڈن کو ہی خط لکھا گیا ہے۔

خطوط کے تناظر میں سیاسی تجزیہ کار واضح طور پر کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور اس کی جماعت کے صیہونی لابی کے ساتھ گہرے روابط ہیں اور وہ بانی پی ٹی آئی کو اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنانے کے لیے مہرے کے طور پر دیکھتے ہیں۔ ریاست پاکستان کا موقف یہی ہوگا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں اور ان کا فیصلہ اعلیٰ عدالتوں نے کرنا ہے۔ سیاسی جماعت کا بار بار لابیز کا استعمال کر کے غیر ملکی قوتوں کو مدد کے لیے بلانا ریاست پاکستان کی خود مختاری پر سوال اٹھانے کے مترادف ہے جس کا عدالتوں کو سختی سے نوٹس لینا چاہیے ۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ امریکی سفیر امریکی ارکان کانگریس کے نہیں امریکی حکومت کے پابند ہیں۔ وہ امریکی حکومت کی پالیسی کو مانتے ہیں۔ اس لیے وہ ایسے خطوط کے تابع نہیں ہیں۔ سفارتی تجزیہ کار اس حوالے سے کہتے ہیں کہ امریکی کانگریس کے اراکین کی جانب سے ڈونلڈ بلوم پر الزام تراشی بے معنی ہیں، ڈونلڈ بلوم نے اپنے دور میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کو مزید بہتر کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے اور وہ اس بات سے پوری طرح واقف ہیں کہ کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا مطلب اس ملک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق خط امریکی صدر کو موصولاراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق خط امریکی صدر کو موصولصدر کو اراکین کا خط موصول ہوگیا ہے، ممبران کو مناسب وقت پر اس کا جواب دیا جائےگا: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »

ارکان کانگریس کے خط پر 160 پاکستان ارکان پارلیمنٹ کا جوابی خطارکان کانگریس کے خط پر 160 پاکستان ارکان پارلیمنٹ کا جوابی خطخط میں ایک مخصوص پارٹی کے بے بنیاد سیاسی بیانیے پر امریکی ارکان کانگریس کے خط پر تحفظات کا اظہارکیا گیا ہے
مزید پڑھ »

امریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار، اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو خطامریکی اراکین کانگریس کا عمران کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار، اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو خطعمران خان کی منفی مہم میں امریکا اور برطانیہ میں مقیم منحرف عناصر کردار ادا کر رہے ہیں، اراکین پارلیمنٹ
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس ارکان کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے بائیڈن کو ایک اور خطامریکی کانگریس ارکان کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے بائیڈن کو ایک اور خطکانگریس کے اراکین نے خط میں فروری 2024 کےعام انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دینے کا الزام عائد کیا ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی مسلسل غیرملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے: شیری رحمانعمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی مسلسل غیرملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے: شیری رحمانامریکی ارکان کانگریس کا صدربائیڈن کو خط حقیقی آزادی بیانیےکے تابوت میں ایک اورکیل ہے، سینیٹر شیری رحمان
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خطتحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خطپاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:37:14