عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی مسلسل غیرملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے: شیری رحمان

Ik خبریں

عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی مسلسل غیرملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے: شیری رحمان
Imran KhanPtiUsa
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

امریکی ارکان کانگریس کا صدربائیڈن کو خط حقیقی آزادی بیانیےکے تابوت میں ایک اورکیل ہے، سینیٹر شیری رحمان

رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے امریکی کانگریس ارکان کے صدر جوبائیڈن کو خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی مسلسل غیر ملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے۔

ایک بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ امریکی ارکان کانگریس کا صدربائیڈن کو خط"حقیقی آزادی" بیانیےکے تابوت میں ایک اورکیل ہے، امریکی ارکان کانگریس کا خط پاکستان کے داخلی معاملات میں واضح مداخلت ہے۔46 ارکان کانگریس نے خط میں بائیڈن سے پاکستان میں انسانی حقوق سے متعلق ایوان نمائندگان کی قرارداد پر اقدامات کرنے کی اپیل کی

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ دوسرے ملک کے سیاسی وقانونی معاملات میں مداخلت بین الاقوامی اصولوں کے خلاف ہے، خط پاکستان کے سیاسی نظام اور عدلیہ کی خود مختاری کو چیلنج کرتا ہے، خط خطرناک مثال بھی قائم کرتا ہےکہ کوئی ملک مداخلت کو جائز سمجھنےلگے۔ رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی امریکا میں پاکستان کے خلاف لابنگ کی کوششیں بھی قابل مذمت ہیں، یہ وہی سیاسی جماعت ہے جو ماضی میں"امریکی مداخلت" پر بیانیہ بنا کر سیاست کرتی رہی، تحریک انصاف کا اب خود ایسی مداخلت کا سہارا لینا دہرا معیار ہے۔عمران خان و دیگر کی رہائی کیلئے ارجنٹ بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خط

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Pti Usa

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیا
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 100 فیصد ڈیل کے نتیجے میں باہر آ رہی ہیں، فیصل واوڈابشریٰ بی بی 100 فیصد ڈیل کے نتیجے میں باہر آ رہی ہیں، فیصل واوڈاپی ٹی آئی والوں نے عمران خان سے ملاقات کے لیے پابندی لگوائی تھی، بانی پی ٹی آئی کو پتہ ہے یہ بک چکے ہیں
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرفواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے
مزید پڑھ »

مالم جبہ منصوبے میں مبینہ بدعنوانی، عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن کے پی نے طلب کرلیامالم جبہ منصوبے میں مبینہ بدعنوانی، عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن کے پی نے طلب کرلیاسب کو پتا ہے یہ کون کروا رہا ہے، ہر قسم کی تحقیقات کیلئے تیار ہوں، مقدمہ بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو نقصان پہنچانے کیلئےبنایا گیا: عاطف خان کا ردعمل
مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس میں ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاجسینیٹ اجلاس میں ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاجپی ٹی آئی کے کی بورڈ واریئرز میرے باپ دادا کو گالی دیتے ہیں،پی ٹی آئی بی آر ٹی منصوبے کے 32 ارب کھا گئی،ایمل ولی خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:15