شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، معاملات طے کرنے کیلئے کمیشن کا اجلاس

پاکستان خبریں خبریں

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، معاملات طے کرنے کیلئے کمیشن کا اجلاس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

قدرتی وسائل کے پیداواری اضلاع کی ترقی حکومت کی پہلی ترجیح ہے، علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دریافت شدہ گیس کے ذخائر سے متعلق معاملات طے کرنے کے لیے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت کو سالانہ بنیاد پر ملنے والی رائلٹی کا 15 فیصد حصہ پیداواری ضلعے کی ترقی پر خرچ کیا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ کمیشن شمالی وزیرستان میں دریافت ہونے والے پیٹرولیم اور گیس کے ذخائر سے جڑے مقامی لوگوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کے جائز مطالبات کے حل کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ نے اس مقصد کے لیےکمیشن کو طے شدہ نکات کے تحت تیز رفتاری سے آگے بڑھنے کی ہدایت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہر حال میں مسائل کا حل نکالنا اور علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، منصوبوں میں غیر ضروری تاخیر سے سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے، ہم نے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے تا کہ سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیاپی ٹی آئی نے ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیاپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کمیشن کیلئے پارلیمان سے ارکان نامزد کرنے پراتفاق کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ججز کی تقرری کیلئے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: اعلامیہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان کی ڈی چوک پہنچنے کی کوشش، پولیس کی شیلنگ، مظاہرین نے بھی جواب میں شیلنگ کیپی ٹی آئی کارکنان کی ڈی چوک پہنچنے کی کوشش، پولیس کی شیلنگ، مظاہرین نے بھی جواب میں شیلنگ کیچائنا چوک پر جمع ہوئے کارکنوں پر بھی شیلنگ کی گئی تاہم کارکنان نے آنسو گیس کا اثر زائل کرنے کیلئے اطراف کے درخت جلادیے
مزید پڑھ »

ایس سی او اجلاس: روسی وزیراعظم اور ایرا نی وفد پہنچ گیا، ازبکستان کا وفد آج پہنچے گاایس سی او اجلاس: روسی وزیراعظم اور ایرا نی وفد پہنچ گیا، ازبکستان کا وفد آج پہنچے گاایس سی او اجلاس کیلئے آنے والے وفود میں سب سے بڑا وفد روس کا ہے، روسی وزیراعظم کے وفد میں 58 سے زائد روسی صحافی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقلبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے کے وقت میونسپل کونسل میں بلدیاتی اداروں کے افسران کا اجلاس جاری تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:24:04