غزہ کے علاقے بیت حنون میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تازہ جھڑپ غزہ کے علاقے بیت حنون میں ہوئی۔ جس میں اسرائیلی فوج کے 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کے زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی جب کہ 2 کی حالت نازک ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے ایک اہلکار کی شناخت 24 سالہ ایتان شکنازی کے نام سے ہوئی جو نہال بریگیڈ کی 932 ویں بٹالین میں نائب کمپنی کمانڈر تھا۔ اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دوسرے اہلکار کی شناخت کا
عمل ابھی جاری ہے جس کا نام بعد میں جاری کیا جائے گا۔ اسرائیلی فوج نے اپنے زخمی اہلکاروں کی شناخت ظاہر نہیں کی۔ دونوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اسرائیلی فوج کے دو اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد گزشتہ ایک برس میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 500 سے زائد ہوگئی
اسرائیلی فوج ہلاکت زخمی غزہ بیت حنون
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان میں ٹریفک اُردُن میں 52 ہلاک، 65 زخمیکابل-قندھار شاہراہ پر دو ٹریفک اُردُن میں 52 افراد ہلاک ہوگئے اور 65 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
عدم برداشت کی وجہ سے انسانوں میں بھی جانوریتکتوں کی لڑائی میں انسانوں کی بے قابو لڑائی، دو ہلاک، چار زخمی
مزید پڑھ »
افغانستان میں دو بسوں میں حادثے میں 52 ہلاککابل سے قندھار جانے والی دو بسوں میں حادثات میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
اٹوک اور نوابشاہرو فیروز میں راہ حادثات سے 16 ہلاکدو الگ-الگ راہ حادثات میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے میں دو فلسطینی، ایک خاتون ہلاکپالشتینی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے زیرِ قب edile موجودہ مغربی کنارے میں ایک بستی میں چھاپہ مार کے دو فلسطینیوں، ایک خاتون سمیت ہلاک کردیا۔ پالشتینی صحت منٹری نے کہا ہے کہ 53 سالہ خولہ علی عبداللہ عبڈو کو تلcarryم کیمپ میں فضائی حملے میں ہلاک کردیا گیا جبکہ 18 سالہ فاتح سعید عویدا عبید کو سینے اور شکم میں گولیاں لگیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے میں 'القدس ٹوڈے' کے پانچ صحافی ہلاکپليسٹيनी ٹی وی چینل 'القدس ٹوڈے' کے پانچ اہلکار، جو ' इसلامی جہاد ' تحریک سے منسلک ہے، گزہ میں اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »