اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ

سیاست خبریں

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ
JANG BANDIHAMASISRAEL
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے نافذ ہونے کے ساتھ ہی اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل بھی آغاز ہوگیا ہے۔ حماس سے جنگ بندی کے مخالف انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر بن گویر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ جنگ بندی ڈیل کا پہلا مرحلہ عارضی ہے، دوسرا مرحلہ بے نتیجہ رہا تو جنگ دوبارہ شروع کریں گے۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے نافذ ہونے کے ساتھ ہی اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے عمل کا آغاز بھی ہوگیا ہے۔ حماس سے جنگ بندی کے مخالف انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر بن گویر عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ جنگ بندی ڈیل کا پہلا مرحلہ عارضی ہے، دوسرا مرحلہ بے نتیجہ رہا تو جنگ دوبارہ شروع کریں گے۔

البتہ کچھ ایسے نکات ہیں جو حماس اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے سیز فائر کے معاہدے کی کامیابی کے امکانات پر سوالیہ نشانات اٹھاتے ہیں۔ اسرائیل کے اہم جنگی مقاصد میں سے ایک حماس کی فوجی اور حکومتی صلاحیتوں کو تباہ کرنا تھا، اگرچہ اسرائیل نے اسے شدید نقصان پہنچایا ہے، لیکن حماس اب بھی دوبارہ منظم ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

دوسری طرف بہت سے اسرائیلی سیاست دان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو روکنے کے لیے کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔ مئی 2024اور جنوری 2025میں واحد فرق صرف ڈونلڈ ٹرمپ کا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کو انٹرویو دیتے ہوئے صدارتی دفتر میں اپنے آخری ایام کے بارے میں بتایا کہ کیسے علیٰ الاعلان خود کو صہیونی کہنے والے بائیڈن، وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کی خود سری کے آگے بے بس تھے۔

اقوامِ متحدہ نے بھی اسرائیل کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔ سلامتی کونسل میں امریکا اور یورپی ممالک کی حمایت حاصل کر کے اسرائیل نے نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھا جب کہ انھوں نے اسرائیل کو عسکری اور مالیاتی امداد فراہم کیں جوکہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

JANG BANDI HAMAS ISRAEL PEACE NEGOTIATIONS INTERNATIONAL RELATIONS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کATAR میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہکATAR میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہکATAR کے میڈی ایٹر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے گاza میں Sunday سے منسلک جنگ بندی کا معاہدہ کر لیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت 15 ماہ جنگ کے بعد hostage اور قیدیوں کی تبادلہ ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل، لبنان و شام سے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرے، پاکستاناسرائیل، لبنان و شام سے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرے، پاکستانغزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ جنگ بندی کا معاہدہ ایک جامع حل کی راہ ہموار کرے گا، منیر اکرم
مزید پڑھ »

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، فلسطینیوں کا جشنحماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، فلسطینیوں کا جشن7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 46 ہزار سے فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

قطر میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہےقطر میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہےاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہے اور دوحہ میں فریقین کے درمیان بلواسطہ بات چیت 'حتمی مرحلے' میں داخل ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، غزہ میں انسانی امداد کی توقعحماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، غزہ میں انسانی امداد کی توقعقطر کے وزیراعظم نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے معاہدے کا اعلان کیا۔ 42 روز کے پہلے مرحلے میں اسرائیلی فوج غزہ کے شہری علاقوں سے سرحد پر واپس جائے گی، قیدیوں اور لاشوں کا تبادلہ، زخمیوں اور مریضوں کی باہر جانے کی اجازت اور غزہ میں بڑے پیمانے پر امداد فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی بہت قریب، یرغمالیوں کے حوالے سے معاہدہ بھی قریبغزہ میں جنگ بندی بہت قریب، یرغمالیوں کے حوالے سے معاہدہ بھی قریبغزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:51:10