اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر 'بہت جلد' اتفاق ہو سکتا ہے اور دوحہ میں فریقین کے درمیان بلواسطہ بات چیت 'حتمی مرحلے' میں داخل ہو گئی ہے۔
قطر میں مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر ’بہت جلد‘ اتفاق ہو سکتا ہے اور دوحہ میں فریقین کے درمیان بلواسطہ بات چیت ’حتمی مرحلے‘ میں داخل ہو گئی ہے۔
دوسری جانب بی بی سی کو ایک فلسطینی عہدیدار نے بتایا کہ اسرائیل نے ایک ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ ان میں تقریباً 190 وہ افراد شامل ہیں جو 15 برس یا اس سے زیادہ عرصے سے اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔ پیر کی رات موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ان کی جانب سے گذشتہ برس مئی میں مرتب کردہ تین فیز پر مشتمل امن معاہدے بالآخر کامیابی کے دہانے پر کھڑا ہے۔بی بی سی سے گفتگو کرنے والے فلسطینی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے پہلے روز حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے تین افراد کو رہا کیا جائے گابی بی سی سے گفتگو کرنے والے فلسطینی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے پہلے روز حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے تین افراد کو رہا کیا جائے...
’حسام ابو صفیہ اسرائیل کی تحویل میں‘ غزہ کے ڈاکٹر جن کے بارے میں آئی ڈی ایف نے پہلے لاعلمی ظاہر کی تھی اطلاعات کے مطابق اسرائیل غزہ کے مشرق اور مغربی حصوں میں 800 میٹر پر محیط بفر زون برقرار رکھے گا۔ اسی دورن حماس اور اس کا اتحادی گروہ فلسطینی اسلامک جہاد تمام 33 اسرئیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیں گے۔اطلاعات کے مطابق حماس کے جن جنگجوؤں نے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملہ کیا تھا انھیں رہا نہیں کیا جائے گا۔
توقع کی جا رہی ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے کا تیسرا فیز غزہ کی تعمیر نو سے متعلق ہے۔ خیال رہے حماس اور اسرائیل کی جنگ کے دوران غزہ کا بڑا حصہ ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے۔کن نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے؟ سموتریش نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ایسا کوئی بھی معاہدہ اسرائیل کی قومی سلامتی کے لیے ’قیامت خیز‘ ثابت ہوگا اور وہ اس کی حمایت نہیں کریں گے۔غزہ میں جنگ جنوبی اسرائیل پر 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے بعد شروع ہوئی تھی۔ مسلح گروہ کے اس حملے میں تقریباً 1200 افراد ہلاک ہوئے تھے اور 251 شہریوں کو یرغمال بنایا گیا تھا۔غزہ میں فلسطین کے زیرِ انتظام وزارتِ صحت کے مطابق رواں مہینے کی 14 تاریخ تک غزہ میں 46 ہزار 640 افراد ہلاک ہو چکے...
مذاکرات جنگ بندی اسرائیل حماس قطر دوحہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں جنگ بندی بہت قریب، یرغمالیوں کے حوالے سے معاہدہ بھی قریبغزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی-حماس جنگ بندی کا امکان: امریکی مشیر کا اعلانامریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ جلد ہی ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس پر دباؤ ہے کہ وہ جنگ بندی پر رضامند ہو، اور اگر دونوں فریق موقع سے فائدہ اٹھاتے ہیں تو یہ ممکن ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات جاریقطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان وقفے کو مستحکم کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »
حماس، اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے پر نئی شرائط عائد کرنے کی مخالفتحماس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے لیے نئی شرائط عائد کرنے سے باز رہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے لیے ضروری ہے کہ اسرائیل نئی شرائط عائد نہ کرے۔ یہاں تک کہ اسرائیلی حملے جاری ہیں اور کمال عدوان اسپتال کے قریب بمباری کی گئی جس میں 8 پناہ گزین شہید ہوگئے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل امداد کی فراہمی کو روک رہا ہے۔
مزید پڑھ »
کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں اتفاق رائےکوہاٹ میں کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں دونوں فریقین کے درمیان اتفاق رائے ہو چکا ہے، صرف چند نکات پر مشاورت کے لیے دو دن کا وقفہ مانگا ہے۔
مزید پڑھ »
دمشق میں دھماکے، اسرائیل اور حماس کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات جاریشام کے دارالحکومت دمشق میں ہتھیاروں کے ڈپو پر دھماکے ہوئے، جس کی اسرائیلی فضائی حملے کا امکان ظاہر ہو رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »