دمشق میں دھماکے، اسرائیل اور حماس کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات جاری

عالمی اخبار خبریں

دمشق میں دھماکے، اسرائیل اور حماس کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات جاری
اسرائیل، شام، لبنان، یمن، جنگ بندی، دھماکے، بشار ا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

شام کے دارالحکومت دمشق میں ہتھیاروں کے ڈپو پر دھماکے ہوئے، جس کی اسرائیلی فضائی حملے کا امکان ظاہر ہو رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات جاری ہیں۔

شام کا دارالحکومت دمشق دھماکوں سے لرز اٹھا، یہ دھماکے معزول صدر بشار الاسد کی حکومت کے ہتھیاروں کے ڈپو کے مقام پر ہوئے، امکان یہی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ دھماکے اسرائیلی فضائی حملے کا نتیجہ ہوسکتے ہیں۔ادھر عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے ممکنہ جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات پر مذاکرات جاری ہیں، جب کہ اسرائیل نے کہا ہے کہ لبنان نے اگر دریا لیطانی کے قریب اپنی فوج تعینات نہ کی تو سیز فائر کا معاہدہ ختم کردیں گے۔ اسرائیل نے مشرق وسطیٰ میں شام، لبنان اور یمن پر حملے کر کے یہ ظاہر کرنے کی کوشش

کی ہے کہ وہ خطے کے ممالک کو طاقت کے ذریعے دبانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ حملے ایک واضح پیغام ہیں کہ اسرائیلصرف فلسطین تک محدود نہیں ہے بلکہ خطے کے دیگر ممالک پر بھی اپنا اثر و رسوخ بڑھانے اور انھیں کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ لبنان اور یمن جیسے ممالک پر حملے کر کے، اسرائیل اپنی عسکری طاقت کا مظاہرہ کررہا ہے اور بالواسطہ طور پر ایران کو چیلنج کر رہا ہے ۔ یہ عمل ایک وسیع تر اسٹرٹیجک منصوبے کا حصہ ہو سکتا ہے جس کا مقصد خطے میں اسرائیل کی برتری کو مستحکم کرنا ہے۔ یہ صورتحال خطے میں مزید انتشار اور عدم استحکام کا باعث بن سکتی ہے،کیونکہ مشرق وسطیٰ کے ممالک اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی سطح پر بھی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ ’’عظیم تر اسرائیل‘‘ کا ایجنڈہ پوشیدہ راز نہیں رہا اور نہ عزائم۔ فلسطین سے شام، لبنان اور یمن تک کی تفصیلات سمجھانے کے لیے کافی ہیں۔ صدر ٹرمپ کے ’’بشارالاسد‘‘ کے متعلق روسی موقف کو معمولی نہیں لینا چاہیے، اندازہ ہے کہ روس سمیت خطے میں موجود قوتیں اب غالب آنے والی قوت سے معاملہ کرنے میں دلچسپی لیں گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اسرائیل، شام، لبنان، یمن، جنگ بندی، دھماکے، بشار ا

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدلندن میں مظاہرین نے برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات جاریغزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات جاریقطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان وقفے کو مستحکم کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »

حماس، اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے پر نئی شرائط عائد کرنے کی مخالفتحماس، اسرائیل سے جنگ بندی معاہدے پر نئی شرائط عائد کرنے کی مخالفتحماس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے لیے نئی شرائط عائد کرنے سے باز رہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے لیے ضروری ہے کہ اسرائیل نئی شرائط عائد نہ کرے۔ یہاں تک کہ اسرائیلی حملے جاری ہیں اور کمال عدوان اسپتال کے قریب بمباری کی گئی جس میں 8 پناہ گزین شہید ہوگئے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل امداد کی فراہمی کو روک رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل اور حماس دوہا میں قیدی رہائی پر مذاکرات جاری رکھتے ہیںاسرائیل اور حماس دوہا میں قیدی رہائی پر مذاکرات جاری رکھتے ہیںاسرائیل اور حماس نے دوہا میں قیدی رہائی پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ مذاکرات کی پیش رفت میں تاخیر کی وجہ سے دونوں جانب نے ایک دوسرے کو الزام لگایا ہے۔
مزید پڑھ »

مکیش کھنہ نے شتروگن سنہا سے متعلق بیان پر سناکشی کو وضاحت پیش کردیمکیش کھنہ نے شتروگن سنہا سے متعلق بیان پر سناکشی کو وضاحت پیش کردیمکیش کھنہ اور سناکشی سنہا کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری ہے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا یوکرین-روس جنگ کے خاتمے کے لیے فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہٹرمپ کا یوکرین-روس جنگ کے خاتمے کے لیے فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہمیں ولادیمیر پیوٹن کو اچھی طرح جانتا ہوں، یہ ان کے عمل کرنے کا وقت ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:12:58