میں ولادیمیر پیوٹن کو اچھی طرح جانتا ہوں، یہ ان کے عمل کرنے کا وقت ہے
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین اور روس کے درمیان جاری تنازع کو ختم کرنے کے لیے فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر کہا کہ یوکرین اور روس دونوں تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں اور پاگل پن کو روکنا چاہتے ہیں۔ یہ بیان اس وقت دیا گیا جب ٹرمپ پیرس میں نوٹر ڈیم کیتھیڈرل کی بحالی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر موجود تھے اور انہوں نے میزبان فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ہمراہ زیلینسکی سے ملاقات کی۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امن صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہے بلکہ اس کے لیے مضبوط ضمانتوں کی ضرورت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے جنرل کیلوگ کو مندوب مقرر کر دیاجنرل کیلوگ نے پہلے ہی روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک منصوبہ پیش کر چکے ہیں
مزید پڑھ »
امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردیسلامتی کونسل کے تمام 15 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ لیا اور 10 غیرمستقل ارکان نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
ٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراضمسلمان ووٹرز کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے بیان دینے والے ٹرمپ سے امن کے لیے کام کرنے کی توقع تھی لیکن انہوں نے شدید مایوس کیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدمامریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معاہدےکو دشمنی کے مستقل خاتمے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کی اپنی کوششیں روک دیںقطر ثالثی کی اپنی کوششوں کو اس وقت دوبارہ شروع کرے گا جب دونوں فریقین جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی آمادگی اور سنجیدگی کا مظاہرہ کریں گے: وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
اسرائیل اور حزب اللہ میں آج سے جنگ بندی کا اعلانجنگ بندی کا اطلاق پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح سات بجے سے ہوگا
مزید پڑھ »