قطر ثالثی کی اپنی کوششوں کو اس وقت دوبارہ شروع کرے گا جب دونوں فریقین جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی آمادگی اور سنجیدگی کا مظاہرہ کریں گے: وزارت خارجہ
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری دوحہ میں وزارت خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دے رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز فائلبرطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات میں ثالث کے طور پر اپنے کردار کو معطل کر دیا ہے۔
یہ پیش رفت اُس وقت سامنے آئی ہے جب سینیئر امریکی حکام نے مبینہ طور پر کہا تھا کہ امریکا قطر میں حماس کے نمائندوں کی موجودگی کو مزید قبول نہیں کرے گا اور فلسطینی گروپ پر غزہ میں جنگ کے خاتمے کی نئی تجاویز کو مسترد کرنے کا الزام عائد کیا ۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قطر ثالثی کی اپنی کوششوں کو اس وقت دوبارہ شروع کرے گا جب دونوں فریقین جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی آمادگی اور سنجیدگی کا مظاہرہ کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قطرغزہ میں جنگ بندی کیلئے ثالثی سے دستبردار، حماس کو بھی خبردار کردیاحماس اور اسرائیل کو قطر نے آگاہ کردیا ہے کہ معاہدے پر تیار نہ ہونے کی وجہ سے مزید ثالثی نہیں کرسکتے، سفارتی ذرائع
مزید پڑھ »
برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کی؟برٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »
برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کیبرٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »
حماس کا اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ، فوجی ٹینک سمیت 4گاڑیاں تباہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاکحماس نے اسرائیل کے بیروت کے ہریری اسپتال کے قریب فضائی حملے کے بعد جوابی کارروائی کی: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »
قطرکے امیرکے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، وزیراعظم شہبازشریفہم نے پاکستان اور قطر کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کے مضبوط بندھن کا اعادہ کیا، وزیراعظم
مزید پڑھ »
اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط سوم)صحافی اسرائیلی قابض فوج ، فلسطینی اتھارٹی اور حماس کے درمیان سینڈوچ بنے ہوئے تھے
مزید پڑھ »