صحافی اسرائیلی قابض فوج ، فلسطینی اتھارٹی اور حماس کے درمیان سینڈوچ بنے ہوئے تھے
سرکردہ عالمی تنظیم ’’ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس ‘‘ کے مطابق اس وقت صحافیوں کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک علاقہ علی الترتیب غزہ ، مغربی کنارے اور لبنان کی تکون ہے۔
اگر مقبوضہ فلسطین میں صحافت کی مجموعی حالت دیکھی جائے تو سات اکتوبر سے پہلے بھی مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں آزادانہ و غیر جانبدارانہ رپورٹنگ بہت مشکل تھی۔ ۔ غزہ سے اب جو بھی خبریں آتی ہیں وہ زیادہ تر سٹیزن جرنلزم اور الجزیرہ سمیت چند بین الاقوامی اداروں کے لیے کام کرنے والے مقامی نامہ نگاروں کی مرہونِ منت ہیں۔یہ نڈر وقایع نگار مسلسل بمباری ، بے گھری اور کسی وقت بھی کہیں بھی مرنے کے خدشے کے سائے تلے دنیا کو باخبر کرنے سے باز نہیں آ رہے۔
اگرچہ بیشتر اسرائیلی میڈیا نسل پرستی اور سرکاری پروپیگنڈے کی دلدل میں آنکھوں تک ڈوبا ہوا ہے۔مگر یہاں بھی کچھ سرپھرے صحافی آزادی اطلاعات کے پھڑپھڑاتے چراغ کے گرد حلقہ زن ہو کر برے حالات میں بھی پیشہ ورانہ جانبداری نبھانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط اول)اکثریتی صیہونی موقف کے ان باغیوں کا تعلق بنیاد پرست یہودی فرقے ہریدی سے ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل مخالف یہودیوں کی جدوجہد (قسط دوم)اسرائیل نے ظاہر ہے اس الزام کو حقارت سے مسترد کر دیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیالوزیراعظم نے فلسطینی عوام کی آزاد ریاست کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیل کی جاری نسل کشی کی شدید مذمت کی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ بار کے غیرحتمی نتائج، عاصمہ جہانگیر گروپ کا صدارتی امیدوار کامیابہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی، آئندہ بھی جدوجہد جاری رکھیں گے،کالے کوٹ کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے: نو منتخب صدر رؤف عطا
مزید پڑھ »
امریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالفکملا ہیرس نے ٹرمپ کے مخالف ریپبلکن لیڈروں کی حمایت حاصل کرنے کی حکمت عملی اپنالی
مزید پڑھ »
پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگآئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط کے ایک ارب ڈالر شامل
مزید پڑھ »