مکیش کھنہ اور سناکشی سنہا کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری ہے
بالی ووڈ کے شکتی مان اسٹار مکیش کھنہ نے شتروگن سنہا سے متعلق بیان پر ان کی بیٹی سناکشی سنہا کو وضاحت پیش کردی۔
مکیش نے وضاحت دی کہ ان کا مقصد کوئی بات بری نیت سے کہنا نہیں تھا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں حیران ہوں کہ سناکشی نے اس پر ردعمل دینے میں اتنا وقت لیا، مگر میرا مقصد نئی نسل کی علم کی کمی واضح کرنا تھا اور میری نظر میں سوناکشی سنہا اس وقت ایک موزوں مثال تھیں جو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں رامائن سے متعلق سوال کا جواب نہیں دے پائی تھیں۔
یاد رہے کہ اس بحث کا آغاز 2019 میں ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے ایک ایپی سوڈ سے ہوا تھا، جب سوناکشی سنہا رامائن سے متعلق ایک سوال کا جواب دینے میں ناکام رہیں۔ اس واقعے کے بعد مکیش کھنہ نے سوناکشی کے والد شتروگن سنہا پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کو رامائن کی تعلیم نہیں دی اور ان کی پرورش پر سوال اُٹھایا۔
سوناکشی سنہ نے مکیش کھنہ کے بیان کو ”نامناسب“ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مزید اس موضوع پر تبصرہ نہ کریں انہوں نے اپنے والد شتروگن سنہا کی عزت و احترام کا دفاع کرتے ہوئے کہا یہ ان کے والد کی تربیت اور پرورش ہی ہے جس کی وجہ سے وہ مکیش کھنہ کو احترام سے جواب دے رہی ہیں۔Dec 17, 2024 09:53 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوناکشی سنہا اور مکیش کھنہ میں رامائن کی تنقید پر تنازعہبھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ماضی کے مقبول اداکار مکیش کھنہ کے درمیان رامائن سے متعلق ایک سوال پر تنقید کا تنازعہ بڑھ گیا۔
مزید پڑھ »
یش راج فلمز کو ’’شکتی مان‘‘ کے رائٹس دینے سے انکار کا انکشاف’’میں نہیں چاہتا کہ کوئی شکتی مان کو ڈسکو ڈرامہ میں تبدیل کردے‘‘؛ مکیش کھنہ
مزید پڑھ »
سرفراز احمد نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کر دیایک حالیہ بیان میں سرفراز احمد نے قومی ٹیم میں مستقبل کے حوالے سے کہا تھا کہ 'اب کہنے کو کچھ نہیں بچا'
مزید پڑھ »
نگران کے پی حکومت میں ادویات کی خریداری میں 1.9 ارب کی کرپشن کا انکشافخوردبرد سے متعلق کمیٹی کی سفارشات وزیراعلی خیبرپختونخوا کو پیش
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے کہ کے پی سے آئے جتھے نے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کیوزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے کہ کے پی سے آئے جتھے نے توڑ پھوڑ کی جس سے معیشت کو نقصان پہنچا، اس تماشا کو بیان نہیں کرسکتا۔
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا صنم جاوید اور ثریا بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، حفاظتی ضمانت دیدیعدالت نے حکم دیا کہ وفاقی حکومت آئندہ سماعت پر مقدمات سے متعلق رپورٹ جمع کروائے
مزید پڑھ »