اسرائیلی وزیر دفاع نے حماس کو مکمل ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے فوجیوں کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔غزہ کی سرحد پر موجود فوجی دستوں سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے وزیر دفاع یوو گلانٹ نے کہا ہے کہ حماس تنظیم کا مکمل خاتمہ کر کے دم لیں گے، اس میں ایک ہفتہ، ایک مہینہ، دو مہینے لگ سکتے ہیں۔دوسری جانب جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کی جانب سے غزہ پر...
اسرائیلی وزیر دفاع نے حماس کو مکمل ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے فوجیوں کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔غزہ کی سرحد پر موجود فوجی دستوں سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے وزیر دفاع یوو گلانٹ نے کہا ہے کہ حماس تنظیم کا مکمل خاتمہ کر کے دم لیں گے، اس میں ایک ہفتہ، ایک مہینہ، دو مہینے لگ سکتے ہیں۔دوسری جانب جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائی حملے جاری ہیں، صیہونی
فورسز نے مغربی کنارے میں کارروائی کرتے ہوئے مزید 69 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، اسرائیلی فوج کی جانب سے مسلسل ہسپتالوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 3785 ہو گئی جبکہ 13 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں، کشیدہ صورتحال کے باعث غزہ میں بجلی، پانی، ایندھن سمیت بنیادی سامان بھی ناپید ہے، خوراک کی شدید قلت نے بچوں، بوڑھوں اور خواتین کو نڈھال کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران نے مسلم ممالک سے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیاتہران: غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری سے 500 فلسطینیوں کو شہید کرنے پر ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر متعدد پابندیاں عائد کی جائیں۔
مزید پڑھ »
ایران نے مسلم ممالک سے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیاتہران: غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری سے 500 فلسطینیوں کو شہید کرنے پر ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر متعدد پابندیاں عائد کی جائیں۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل پہنچ گئےاسرائیل کے دوسرے سے پہلے اردن کا بھی دورہ کرنا تھا تاہم غزہ کے اسپتال پر ہونے والی بمباری کے باعث اردن نے ان کا دورہ منسوخ کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »
ہسپانوی وزیر نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیااسپین کی سماجی انصاف کی وزیر ایونی بلارا نے فلسطینیوں پر ہونے والی بربریت پر اسرائیل پر پابندیوں اور سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
مہاتیر محمد کی امریکا اور اسرائیل پر کڑی تنقیدکوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیا اور کہا ہم حماس اور پوتن کو جیتنے نہیں دیں گے۔
مزید پڑھ »