اسرائیلی وزیرِ اعظم نے پارلیمنٹ سے تحفظ طلب کر لیا IsraelPrimeMinisterBenjaminNetanyahu ParliamentProtection CorruptionCases Elections netanyahu
پارلیمنٹ سے تحفظ طلب کر لیا ہے۔اگر پارلیمنٹ اسرائیلی وزیرِ اعظم کو تحفظ دے دیتی ہے تو کرپشن کے الزامات میں ان پر مقدمات کئی ماہ تاخیر کا شکار ہو جائیں گے۔اسرائیلی پارلیمان نے نیتن یاہو کو تحفظ فراہم کر دیا تو ان کا کرپشن کا مقدمہ مارچ میں ہونے والے نئے انتخابات تک
تاخیر کا شکار ہو جائے گا۔اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو امید ہے کہ وہ مارچ کے انتخابات میں اکثریت حاصل کر کے پارلیمنٹ سے خود کو مکمل تحفظ دلوا سکیں گے۔یوں اسرائیل کے اگلے عام انتخابات نیتن یاہو پر مقدمہ چلانے یا نہ چلانے کے حق میں ریفرنڈم کی صورت اختیار کر لیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
24 گھنٹے کے نوٹس پر پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
24 گھنٹے کے نوٹس پر پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کل کیا جائے گاپی ایس ایل 5 کے میچز کن کن میدانوں پر کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 PSL5
مزید پڑھ »
کراچی کے اسکول 10روزہ تعطیلات کے بعد کھل گئےوالدین بھی اسکول انتظامیہ مزید چھٹیوں کا تقاضہ کرنے لگے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Karachi
مزید پڑھ »
پاکستان سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان آج کیا جائے گاکون سے شہر میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL5
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی - ایکسپریس اردونیپرا نے کے الیکٹرک کو صارفین سے 106 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت دے دی
مزید پڑھ »