اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی، فوٹو: فائل

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بمباری سے بچنے کے لیے اپنے گھر بار چھوڑ کر 20 لاکھ افراد رفح میں پناہ لیے ہوئے ہیں جو قدرے محفوظ علاقہ تھا۔ خیال رہے کہ امریکا اور دیگر اتحادی ممالک نے بھی رفح میں پناہ گزینوں کی زندگیوں کی حفاظت کو یقینی بنائے بغیر کوئی بھی فوجی کارروائی نہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدالشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدشمالی غزہ سے بیس افراد کی لاشیں برآمد، اسرائیلی حملوں میں بچوں اور پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد شہید
مزید پڑھ »

اسرائیل کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیل کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں کے ردعمل میں القسام بریگیڈز کے مزاحمت کاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 حملوں میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے
مزید پڑھ »

عید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدعید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدغزہ میں عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے سے ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہیدغزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔12 اپریل کو غزہ شہر میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے کم از کم 25 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔غزہ شہر کے شمالی مغربی حصے میں سدرہ نامی علاقے میں اسرائیلی فوج نے Al Tabatibi خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا۔کئی منزلہ گھر میں درجنوں افراد موجود تھے اور اسرائیلی طیاروں کی بمباری...
مزید پڑھ »

ایران میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں میں11 اہلکار ہلاکایران میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں میں11 اہلکار ہلاکصوبے سیستان و بلوچستان میں مسلح افراد کے ایرانی فوجی تنصیب پر حملے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »

بھارتی یونیورسٹی نے ہاسٹل میں نماز پڑھنے پر تشدد کا شکار مسلمان طلبہ کو ہی نکال دیابھارتی یونیورسٹی نے ہاسٹل میں نماز پڑھنے پر تشدد کا شکار مسلمان طلبہ کو ہی نکال دیاگزشتہ ماہ 17 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلمان طلبہ پر حملہ کر دیا تھا اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 08:36:36