اسرائیلی فورسز کی غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر بمباری، 22 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر بمباری، 22 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ریڈ کراس کے دفتر میں بڑی تعداد میں فلسطینی پناہ گزین موجود تھے

میوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاونسی پیک پر حکومت اور اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر آگئیںایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوریسپر ایٹ مرحلہ: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دیبلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہچیخنے چلانے والی آواز کو پرسکون تقریر میں تبدیل کرنے والا اے آئی فلٹرکراچی: مددگار 15 کی بروقت کارروائی، 3 ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتارغزہ: بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق...

اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ریڈ کراس فیلڈ اسپتال میں لاشوں اور زخمیوں کی بڑی تعداد لائی گئی جن میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔ اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو چکی ہے ۔ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے رفح شہر اور دوسرے مقامات پر بمباری کے نتیجے میں مزید 45 فلسطینیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کی تھی ۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ احماس کے عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں متعدد جنگجو مارے گئے۔

مقامی رہائشیوں کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج مصر کی سرحد پر واقع شہر رفح پر اپنا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ یہ علاقہ مئی کے اوائل سے اسرائیل اور حماس کے درمیان میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ اسرائیلی ٹینک شہر کے مغربی اور شمالی حصوں میں جا رہے ہیں جب کہ اسرائیلی فوج شہر کے مشرق، جنوب اور مرکز پر پہلے ہی قبضہ کر چکی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان نے غزہ کے علاقے رفح میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری اور اس میں فلسطینیوں کے زندہ جل مرنے کی شدید مذمت کی ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ کے پناہ گزین کیمپ پر وحشیانہ بمباری،274 فلسطینی شہیدغزہ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیل کی غزہ کے نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 274 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 4 یرغمالیوں کی رہائی کی آڑ میں نصیرت کیمپ پر شدید بمباری کی۔ بمباری مبینہ طور پر 4 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کروانے کے بعد کی گئی۔ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 689...
مزید پڑھ »

غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہدا کی تعداد 36 ہزار سے متجاوزغزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہدا کی تعداد 36 ہزار سے متجاوزغزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 36 ہزار 56 افراد شہید ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

حیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیحیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی کے سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج 9 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، دھماکے میں جاں بحق 5 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
مزید پڑھ »

رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکرفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکہفتے کے روز غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »

اسرائیلی افواج نے غزہ میں امداد کے منتظر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیااسرائیلی افواج نے غزہ میں امداد کے منتظر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیااسرائیلی فوج نے حملوں میں غزہ کے کچھ خاندانوں کی چار نسلوں کو ختم کر ڈالا ہے، فلسطینیون کی نسل کشی پر امریکی خبر ایجنسی کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:56:18