اسرائیل نے گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی تلاش میں کئی آپریشن بھی کیے لیکن ہر بار یحییٰ سنوار بچ نکلنے میں کامیاب رہے
۔ فوٹو فائل
امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیل یحییٰ السنوار کو 7 اکتوبر 2023 پر اسرائیل میں ہونے والے حملے کا ماسٹر مائنڈ سمجھتا ہے اور وہ گزشتہ ایک سال سے ان کی تلاش میں کئی آپریشن بھی کر چکا لیکن ہر بار یحییٰ سنوار بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔ اس کے علاوہ اسرائیل اور امریکا کی مشترکہ انٹیلی جنس ٹیموں نے بھی یحییٰ السنوار کا پتہ لگانے کی کوشش کی لیکن یحییٰ السنوار نے موبائل فون کا استعمال چھوڑ دیا تھا جس کی وجہ سے انہیں ناکامی ہوئی اور اسرائیلی فورسز نے خان یونس کے علاقے میں واقع یحییٰ سنوار کے گھر بھی چھاپہ مارا تاہم وہ موجود نہیں تھے۔یحییٰ سنوار کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
میڈیا رپورٹس کے مطابق تاہم 16 اکتوبر کو اسرائیلی فورسز جب رفح کے علاقے میں آپریشن کر رہی تھیں تو اس وقت ان پر ایک عمارت سے فائرنگ کی جس کے جواب میں صیہونی فورسز نے ٹینک سے اس عمارت پر فائرنگ اور بمباری کی اور جب عمارت کا جائزہ لینے کے لیے ڈرون کیمرا اندر بھیجا تو ایک شخص تباہ حال عمارت میں زخمی حالت میں صوفے پر بیٹھا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟اسرائیل کے سرکاری ریڈیو سے بھی دعویٰ کیا جارہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی کارروائی میں شہید ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
حماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے، اسرائیلی حکام کا دعویٰاسرائیلی فوج کے بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ جس عمارت میں تین افراد کو نشانہ بنایا گیا اس میں یرغمالیوں کے موجود ہونے کے کوئی آثار نہیں ملے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیآئی ڈی ایف کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تباہ حال عمارت میں زخمی حالت میں صوفے پر بیٹھا ہے
مزید پڑھ »
یحیی سنوار: غزہ میں حماس کے سربراہ کا اسرائیلی فوجیوں سے کیسے سامنا ہواجنگ کی ابتدا سے حماس کے رہنما یحیی سنوار نے زیادہ تر وقت غزہ کی پٹی میں موجود خفیہ سرنگوں میں گزارا۔ اس دوران ان کے ساتھ ان کے محافظ ہوتے تھے۔ لیکن آخر کار ایک سال بعد جنوبی غزہ میں ان کا اسرائیلی فوجیوں سے سامنا ہوا۔
مزید پڑھ »
سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے: نیتن یاہویحییٰ سنوار کو رفح میں آئی ڈی ایف کے بہادر جوانوں نے مارا، اسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ
مزید پڑھ »
اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
مزید پڑھ »