اسرائیل حماس جنگ دیگر ممالک تک پھیلنے کا خدشہ بڑھنے لگا

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل حماس جنگ دیگر ممالک تک پھیلنے کا خدشہ بڑھنے لگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

تل ابیب : غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے پورے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے، آس پاس کے دیگر ممالک بھی جنگ کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

اس سلسلے میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اس بات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں فوجی تیاری اور ڈیٹرنس میں اضافہ کرے گا اور اسرائیل کے دفاع میں بھرپور مدد کرے گا اور ضرورت کے مطابق مزید فوجیوں کو اسٹینڈ بائی پر رکھا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل حماس جنگ پر ہالی وڈ اسٹارز کا جوبائیڈن کو خط، اہم مطالبہ کر دیااسرائیل حماس جنگ پر ہالی وڈ اسٹارز کا جوبائیڈن کو خط، اہم مطالبہ کر دیاواشنگٹن: اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مابین جاری جنگ پر ہالی وڈ اسٹارز نے امریکی صدر جوبائیڈن کو اہم خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »

غزہ جنگ کے اسرائیل پر کیا معاشی اثرات مرتب ہوں گے؟ موڈیز نے بتادیاغزہ جنگ کے اسرائیل پر کیا معاشی اثرات مرتب ہوں گے؟ موڈیز نے بتادیاامریکی مالیاتی ادارے 'موڈیز' نے حماس کے ساتھ اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کی 'اے ون کریڈٹ ریٹنگ' میں کمی کے لیے جائزہ لینا شروع
مزید پڑھ »

عالمی سطح پر کمی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا ؟عالمی سطح پر کمی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا ؟مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور اسرائیل حماس کے درمیان تنازعہ میں اضافہ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے

اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد دیگر 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکماسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد دیگر 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-26 18:46:02