اسرائیل حماس جنگ پر ہالی وڈ اسٹارز کا جوبائیڈن کو خط، اہم مطالبہ کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل حماس جنگ پر ہالی وڈ اسٹارز کا جوبائیڈن کو خط، اہم مطالبہ کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن: اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مابین جاری جنگ پر ہالی وڈ اسٹارز نے امریکی صدر جوبائیڈن کو اہم خط لکھ دیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جوکین فینکس، کیٹ بلانشیٹ اور سوسن سارینڈن جیسے صفِ اول کے فنکاروں نے امریکی صدر کو خط ارسال کیا جس میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔

خط متن کے مطابق ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ امریکا کے صدر کی حیثیت سے آپ غزہ اور اسرائیل میں فوری طور پر کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کیلیے کردار ادا کریں۔ گزشتہ ڈیڑھ ہفتے میں 5 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل حماس جنگ پر ہالی وڈ اسٹارز کا جوبائیڈن کو خط، اہم مطالبہ کر دیااسرائیل حماس جنگ پر ہالی وڈ اسٹارز کا جوبائیڈن کو خط، اہم مطالبہ کر دیاواشنگٹن: اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مابین جاری جنگ پر ہالی وڈ اسٹارز نے امریکی صدر جوبائیڈن کو اہم خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس کو مکمل ختم کرنے کا اعلان کر دیااسرائیل نے حماس کو مکمل ختم کرنے کا اعلان کر دیااسرائیلی وزیر دفاع نے حماس کو مکمل ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے فوجیوں کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔غزہ کی سرحد پر موجود فوجی دستوں سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے وزیر دفاع یوو گلانٹ نے کہا ہے کہ حماس تنظیم کا مکمل خاتمہ کر کے دم لیں گے، اس میں ایک ہفتہ، ایک مہینہ، دو مہینے لگ سکتے ہیں۔دوسری جانب جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کی جانب سے غزہ پر...
مزید پڑھ »

جنگ و جدل پر مبنی ’نپولین‘ کا ایک اور ٹریلر ریلیز کردیا گیاجنگ و جدل پر مبنی ’نپولین‘ کا ایک اور ٹریلر ریلیز کردیا گیاہالی وڈ فلم ’نپولین‘ جس کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے اس کا ایک اور دھماکے دار ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

جنگ و جدل پر مبنی ’نپولین‘ کا ایک اور ٹریلر ریلیز کردیا گیاجنگ و جدل پر مبنی ’نپولین‘ کا ایک اور ٹریلر ریلیز کردیا گیاہالی وڈ فلم ’نپولین‘ جس کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے اس کا ایک اور دھماکے دار ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی آن لائن حمایت کرنے پر مسلمان فٹبالرز کو معطلی، تنقید کا سامنافلسطینیوں کی آن لائن حمایت کرنے پر مسلمان فٹبالرز کو معطلی، تنقید کا سامناکئی فٹ بال کھلاڑی اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ پر بات کرنے پر تنقید کی زد میں آ چکے ہیں جن میں سے بعض کو معطلی کا سامنا ہے اور دیگر کو تنازعہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پوسٹس پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ڈچ فٹبالر انور ال غازی کو 17 اکتوبر کو ان کے جرمن کلب مینز 05 نے جنگ کے بارے میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر معطل کر دیا جسے بنڈس لیگا کلب...
مزید پڑھ »

حماس نے انسانی بنیادوں پر دو امریکی یرغمالی خواتین کو رہا کردیاحماس نے انسانی بنیادوں پر دو امریکی یرغمالی خواتین کو رہا کردیاحماس کے اسرائیل پر حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے افراد میں سے 2 امریکی خواتین کو رہا کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق حماس  کے عسکری ونگ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین کو قطری حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت انسانی بنیادوں پر رہا کیا گیا۔حماس کے ترجمان نے بتایا کہ قطر اور مصر کے ساتھ مل کر 'شہری' یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کام کر رہے ہیں۔حماس کی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:42:51