جنگ و جدل پر مبنی ’نپولین‘ کا ایک اور ٹریلر ریلیز کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

جنگ و جدل پر مبنی ’نپولین‘ کا ایک اور ٹریلر ریلیز کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ہالی وڈ فلم ’نپولین‘ جس کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے اس کا ایک اور دھماکے دار ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

آسٹریا، پرشیا اور دیگر فوجوں کے خلاف اہم جنگیں جیتنے والے فرانسیسی مشہور بادشاہ نپولین بوناپارٹ کی زندگی پر ہالی وڈ کی جانب سے بنائی جانے والی فلم کا دوسرا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، جس نے فلم بینوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔

فلم ’نپولین‘ شائقین کو اس دورا میں لے جائے گی جب پیرس میں شاہی باغیوں کو شکست دینے والے فرانسیسی انقلابی فوجیوں کی نپولین نے کمانڈ کی تھی۔ فلم میں نپولین کی زندگی کے مختلف ادوار دکھائے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہسپانوی وزیر نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیاہسپانوی وزیر نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیااسپین کی سماجی انصاف کی وزیر ایونی بلارا نے فلسطینیوں پر ہونے والی بربریت پر اسرائیل پر پابندیوں اور سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

اپنی جیل کی زندگی پر مبنی فلم کا ٹریلر دیکھ کر شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا ...ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ شیلپا شیٹی کے شوہر بھارتی بزنس مین اور اداکار راج کندرا اپنی جیل کی زندگی پر مبنی فلم یو ٹی 69 کے ٹریلر لانچ پر جذباتی ہوگئے۔  فحش مواد تیار کرنے کے الزام گرفتار ہونے والے راج کندرا نے بطور اداکار نئے سفر کا آغاز کردیا ہے۔ممئی میں فلم یو ٹی 69 کے ٹریلر کی لانچنگ کے موقع پر راج کندرا جذباتی ہوگئے اور کہا کہ مجھے...
مزید پڑھ »

برطانوی اسپیشل اسکواڈ کا اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے بڑا فیصلہبرطانوی اسپیشل اسکواڈ کا اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے بڑا فیصلہیر غمال بہت سے افراد کا تعلق مختلف ممالک سے ہے، جن کے بارے میں اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ انہیں سرنگوں اور دیگر مقامات پر رکھا گیا ہے۔

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا

Render Time: 2025-02-27 02:01:36