سربراہ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نےغزہ میں عالمی قوانین کی واضح خلاف ورزیاں کی ہیں، مسلح تصادم کا کوئی بھی فریق عالمی قانون سے بالاتر نہیں۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے، انھوں نے کا کہ مسلح تصادم کا کوئی بھی فریق عالمی قانون سے بالاترنہیں۔ فلسطینیوں نے اپنی سرزمین کو اسرائیلی قبضے میں جاتے دیکھا ہے۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے غزہ میں زیادہ انسانی امداد کی اجازت دینے پر بھی زور دیا، انھوں نے کہا کہ غزہ میں ایندھن چند دنوں میں ختم ہو جائے گا۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ امداد کی ترسیل کو آسان اور محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ فلسطینی عوام 56 سال سے گھٹن کا شکار ہیں۔ فلسطینیوں نے اپنی سرزمین کو اسرائیلی قبضے میں جاتے دیکھا ہے۔
سیکریٹری جنرل یو این نے کہا کہ فلسطینیوں نے اپنے رشتے داروں کو تشدد کا شکار ہوتے دیکھا ہے۔ فلسطین کی معیشت کو تباہ کیا گیا، معصوم لوگوں کو بےگھر کیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ فلسطینیوں نے غزہ میں اپنے گھروں کو منہدم ہوتے دیکھا ہے۔ فلسطینیوں کو حماس کے حملے کی اجتماعی سزا دینے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ : امریکا کی اسرائیل کے حق میں قرارداد پیشمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ : امریکا کی اسرائیل کے حق میں قرارداد پیشمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ہو گئینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع پر قابو پانے کی کوششوں میں سفارتی کوششیں تیز ہو گئیں، جس سے سپلائی میں ممکنہ رکاوٹ کے بارے میں سرمایہ کاروں کے خدشات کم ہوگئے۔اس سے پیر کے روز تیل کی قیمتوں میں دو...
مزید پڑھ »
غزہ میں خوراک اور پانی نہیں، اسے بچایا جائے: یو این ادارے کی ڈائریکٹر کی اپیلغزہ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے ریلیف اینڈ ورکس کے شیلٹر کی ڈائریکٹر راویہ حلس نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بمباری کی صورت میں المناک صورتحال پر درد ناک اپیل کی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق راویہ حلس نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں المناک صورتحال ہے، کوئی لفظ بیان نہیں کرسکتا،غزہ کو بچایا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ اقوا م متحدہ کی پناہ گاہوں...
مزید پڑھ »
امدادی سامان کے مزید ٹرک غزہ میں داخلاقوام متحدہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امداد غزہ کے لوگوں کو درکار یومیہ امداد کا 4 فیصد بھی نہیں ہے جبکہ امداد میں ایندھن شامل نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
امدادی سامان کے مزید ٹرک غزہ میں داخلاقوام متحدہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امداد غزہ کے لوگوں کو درکار یومیہ امداد کا 4 فیصد بھی نہیں ہے جبکہ امداد میں ایندھن شامل نہیں ہے۔
مزید پڑھ »