امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں اسرائیل کی کچھ فوجی کارروائیوں کی مذمت کی گئی
اسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکاآصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دیحیدر آباد؛ ریلوے ٹریک پر علی الصبح زوردار دھماکاموسم کی مزاحمت کرنے والے پودے اگانے کے لیے لیبارٹری قائماسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکاامریکا نے کہا ہے کہ ممکن ہے اسرائیل نے غزہ میں ہمارے فراہم کیے گئے ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی...
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل نے بظاہرامریکا کی طرف سے فراہم کیے گئے اسلحے کا استعمال غیر ذمہ دارانہ طریقے سے کیا تاہم امریکی حکومت کے پاس اس بارے میں مکمل معلومات نہیں ہیں۔ رپورٹ میں غزہ میں کچھ اسرائیلی کارروائیوں کی واضح طور پر مذمت کی گئی ہے لیکن یہ حتمی طور پر نہیں کہا گیا کہ اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے جنگ کے دوران بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ امریکی ہتھیاروں کے قانونی استعمال سے متعلق اسرائیل کی یقین دہانیاں قابل بھروسہ ہیں اور اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل جاری رہ سکتی ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر سے اسرائیل کے غزہ پر جاری حملوں میں اب تک 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں اکثریت بچوں کی ہے۔پہلی بار آئرلینڈ نے پاکستان کو ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں شکست دیدیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا اور سعودی عرب نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت تشویشناک قرار دیدیایقین دلاتے ہیں کہ عالمی برادری کی غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کیلئے طریقہ کاربنانے میں ناکامی مزید خلاف ورزیوں کا سبب بنے گی: سعودی عرب
مزید پڑھ »
ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف درخواست میں فریق بننے کا فیصلہجنوبی افریقا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کرنے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کی ہوئی ہے
مزید پڑھ »
کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلانکولمبیا نے اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
شدید تنقید کے بعد ملالہ کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیامیں جنگی جرائم اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتی رہی ہوں اور آگے بھی کرتی رہوں گی، ملالہ
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہاسرائیل کی غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری بمباری میں 19 ہزار بچے یتیم ہوگئے، رپورٹ
مزید پڑھ »