اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

یروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب

مزید 3ملکوں سے نکلنے کی ہدایت دے دی۔کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر مصر، اردن اور مراکش سے نکل جائیں کیونکہ غزہ میں جنگ کے حوالے سے علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

اس حوالے سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل نے مصر اور اردن کے لیے سفری انتباہات کو 4 کی سطح تک بڑھا دیا ہے، ان ممالک کا سفر نہ کرنے اور وہاں رہنے والوں کو جلد از جلد وہاں سے نکل جانے کا کہا گیا ہے۔” قومی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ جن ممالک سے گریز کیا جائے ان میں متحدہ عرب امارات اور مالدیپ شامل ہیں، یہ اقدام دنیا بھر میں اسرائیلیوں اور یہودیوں کو نقصان پہنچانے کے لیے ہے، اسرائیلی شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

یاد رہے کہ یہ نوٹس اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل نے اپنے شہریوں کو بھی ملک چھوڑنے کی پہلے سے درخواست کے بعد حفاظتی اقدام کے طور پر ترکی سے اپنے سفارت کاروں کو واپس بلا لیا تھا۔ اسرائیلی حکام کے مطابق حماس کے عسکریت پسندوں کے غزہ کی پٹی سے اسرائیل میں داخل ہونے کے بعد جنگ شروع ہوئی جس میں 200 سے زیادہ یرغمال بنا لیے گئے اور کم از کم 1400 افراد کو ہلاک کردیا گیا۔اسرائیل کی اس کے جواب میں شروع کی گئی بمباری مہم نے غزہ کے پورے شہر کو مسمار کرکے ہزاروں مظلوم فلسطینیوں کو شہید اور زخمیوں کو بےگھر کر دیا ہے جس میں حماس کے زیرِ انتظام وزارتِ صحت کے مطابق اب تک 4,137 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں جن میں زیادہ تر عام شہری...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکماسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ؛ حریم شاہ کا قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق سوالورلڈ کپ؛ حریم شاہ کا قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق سوالاس سے قبل پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں بھی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے ایک اور شہر خالی کرنے کا حکم دے دیااسرائیلی فوج نے ایک اور شہر خالی کرنے کا حکم دے دیااسرائیلی فوج نے لبنانی شہر کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے، یہ اعلان لبنان کے ساتھ سرحد پر حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں

اسکاٹ لینڈ نے فلسطین کے مظلوموں کیلئے اپنے ملک کے دروازے کھول دیئےاسکاٹ لینڈ نے فلسطین کے مظلوموں کیلئے اپنے ملک کے دروازے کھول دیئےحمزہ یوسف کا کہنا ہے کہ ہم نے دیگر کئی ممالک سے آنے والوں کا خیر مقدم کیا ہے اور ہمیں غزہ کے لوگوں کیلئے بھی ایسا دوبارہ کرنا چاہیے۔

Render Time: 2025-02-26 21:18:46