اسرائیلی فوج نے ایک اور شہر خالی کرنے کا حکم دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیلی فوج نے ایک اور شہر خالی کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسرائیلی فوج نے لبنانی شہر کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے، یہ اعلان لبنان کے ساتھ سرحد پر حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں

کے بعد کیا گیا۔اسرائیلی فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تھوڑی دیر پہلے شہر کریات شمونہ کے میئر کو فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے، اس منصوبے کا انتظام مقامی اتھارٹی، وزارتِ سیاحت اور وزارتِ دفاع کریں گے۔

حماس کے زیرِانتظام وزارتِ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ کی پٹی میں 3,700 سے زیادہ فلسطینی جوابی اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہو چکے ہیں جن میں بنیادی طور پر عام شہری ہیں۔ فوج نے جمعے کے اوائل میں کہا، "آئی ڈی ایف نے حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف متعدد حملے کیے جن میں مشاہداتی چوکیاں بھی شامل ہیں۔”

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے ایک اور شہر خالی کرنے کا حکم دے دیااسرائیلی فوج نے ایک اور شہر خالی کرنے کا حکم دے دیااسرائیلی فوج نے لبنانی شہر کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے، یہ اعلان لبنان کے ساتھ سرحد پر حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں
مزید پڑھ »

عروہ حسین کا کپڑوں پر تنقید کرنے والے صارف کو کرارا جوابعروہ حسین کا کپڑوں پر تنقید کرنے والے صارف کو کرارا جوابشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے ایک ہی کپڑے بار بار پہننے کا کہنے والے سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔
مزید پڑھ »

عروہ حسین کا کپڑوں پر تنقید کرنے والے صارف کو کرارا جوابعروہ حسین کا کپڑوں پر تنقید کرنے والے صارف کو کرارا جوابشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے ایک ہی کپڑے بار بار پہننے کا کہنے والے سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔
مزید پڑھ »

غزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیلغزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیلاسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اسپتال پر کی جانے والی بمباری سے انسانیت بھی شرما گئی، اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے عالمی طاقتوں سے التجا کی ہے کہ
مزید پڑھ »

امریکی صدر بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیاامریکی صدر بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے روس اور حماس کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دے دیا اور کہا ہم حماس اور پوتن کو جیتنے نہیں دیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:00:25