غزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیل

پاکستان خبریں خبریں

غزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اسپتال پر کی جانے والی بمباری سے انسانیت بھی شرما گئی، اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے عالمی طاقتوں سے التجا کی ہے کہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے الشفاء اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بین الاقوامی برادری سے التجا کی ہے کہ وہ انکلیو میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کو روکیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ تمام لاشیں جو اسپتال میں لائی گئیں ان جسموں کے اعضاء کٹے ہوئے تھے اور ان میں زندگی کی کوئی رمق باقی نہ تھی۔ اس وقت تک انتظار نہ کریں جب تک یہ ہسپتال سروس دینا بند کر دیں، ہم اس ہسپتال میں کسی جگہ پر اب خود کو بھی محفوظ محسوس نہیں کر رہے۔ برائے مہربانی یہ پاگل پن بند کریں۔ یہ نسل کشی بند کریں۔ اس انسانی بحران کو روکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خدارا !! مزید قتل عام کا انتظار نہ کریں، غزہ کے ڈاکٹر کی اپیلخدارا !! مزید قتل عام کا انتظار نہ کریں، غزہ کے ڈاکٹر کی اپیلغزہ : اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اسپتال پر کی جانے والی بمباری سے انسانیت بھی شرما گئی، اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے عالمی طاقتوں سے التجا کی ہے کہ خدارا لوگوں کو مارنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے الشفاء اسپتال کے ایک...
مزید پڑھ »

اسرائیل اسپتال پر حملے سے انکاری ، مگر اس کے اپنے بیانات ہی ثبوت بن گئےاسرائیل اسپتال پر حملے سے انکاری ، مگر اس کے اپنے بیانات ہی ثبوت بن گئےیروشلم: اسرائیل کے اپنے بیانات غزہ میں درندگی کے ثبوت بننے لگے ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسپتال پر حملے سے پہلےٹویٹ کیا
مزید پڑھ »

اسرائیل اسپتال پر حملے سے انکاری ، مگر اس کے اپنے بیانات ہی ثبوت بن گئےاسرائیل اسپتال پر حملے سے انکاری ، مگر اس کے اپنے بیانات ہی ثبوت بن گئےیروشلم: اسرائیل کے اپنے بیانات غزہ میں درندگی کے ثبوت بننے لگے ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسپتال پر حملے سے پہلےٹویٹ کیا
مزید پڑھ »

غزہ اسپتال پر حملہ : رد عمل کے خوف سے اسرائیل حکومت کا اعلانغزہ اسپتال پر حملہ : رد عمل کے خوف سے اسرائیل حکومت کا اعلانغزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوراً ترکیہ چھوڑ دیں
مزید پڑھ »

کیا تم اس قوم سے ڈرتے ہو جس پر قرآن میں لعنت ہے؟ تُرک اداکار کا سوالکیا تم اس قوم سے ڈرتے ہو جس پر قرآن میں لعنت ہے؟ تُرک اداکار کا سوالمنگل کے روز اسرائیل کی جانب سے اسپتال پر فضائی حملوں سے صورت حال انتہائی خراب ہوچکی ہے، طبی عملہ بھی اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کی رہائشی عمارتوں اور اسپتالوں پر بمباری ، شہید فلسطنیوں کی تعداد 3500 سے تجاوز کرگئیاسرائیل کی رہائشی عمارتوں اور اسپتالوں پر بمباری ، شہید فلسطنیوں کی تعداد 3500 سے تجاوز کرگئیغزہ : اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطنیوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ تیرہ ہزار سے زائد زخمی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:55:17