اسرائیل غزہ سے فوجی انخلا پر تیار ہے، امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل غزہ سے فوجی انخلا پر تیار ہے، امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد تین مراحل میں ہو گا

اسرائیل غزہ سے فوجی انخلا پر تیار ہے، امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰبرطانوی وزیراعظم کا 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اظہار افسوسکل ترنول میں ہرصورت جلسہ ہوگا، رکاوٹوں کی سخت مزاحمت کرینگے، علی امین گنڈا پورشادی کی خوشیاں غم میں تبدیل، شادی سے چند گھنٹے قبل دلہا کرنٹ لگنے سے جاں بحقکراچی: جمالی پل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمیخیبرپختونخوا پولیس نے چینی سیاحوں کو صوبے میں داخلے سے روکنے کی وضاحت کردیامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ سے اپنی فوجیں...

انٹونی بلنکن نے دوحا میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیل تین ملکی ثالثی مذاکرات میں اپنی فوجیں غزہ سے بلانے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے صحافیوں کو مذاکرات میں طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے بتایا کہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ تیار ہے۔ انہوں نے کہا اور اس معاہدے میں غزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا بھی شامل ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشافغزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشافاسرائیلی حملوں سے غزہ کا ہر شخص زخمی یا بیمار یا دونوں حالتوں میں ہے، غزہ میں بچوں کوجان بوجھ کر زخمی کیا گیا: امریکی ڈاکٹروں کا خط
مزید پڑھ »

حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعترافحماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعترافاسرائیل موجودہ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام سنبھالنا چاہتا ہے: نیتن یاہو
مزید پڑھ »

ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰامریکی سنٹرل کمانڈ جنرل مائیکل کوریلا کے اسرائیلی دورے کا مقصد عالمی اور علاقائی سطح پر اتحادیوں کو متحرک کرنا ہے

اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہاراسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-21 00:33:03